پشاور:خیبرپختونخوا میں کورونا کے وار میں نمایاں کمی، 88نئے کیسز پورٹ۔ محکمہ صحت کے مطابق
گزشتہ روز کورونا کے باعث 1شخص جاں بحق ہوگیا جبکہ صوبے میں فعال کیسز کی تعداد 2ہزار 83رہ گئی۔
صوبے میں اب تک کورونا کے ہاتھوں 6ہزار 302 افراد جاں بحق ہوئے۔ گزشتہ روز مجموعی طور پر کورونا کے 6 ہزار 397ٹیسٹ کئے گئے۔
