خیبر پختو نخوا ضلع صوابی کے علاقہ ڈاگئی میں 100 سالہ پرانی ہندووں کی مذہب گاہ تھی۔محکمہ اوقاف نے اس پرانی عمارت کو مسمار کرنے کی منظوری دیدی۔ پرانی عمارت کو مسمار کرنے کا سلسلہ جاری ہے۔ پرانی تاریخی عمارت کی مسماری سے ضلعی انتظامیہ لاعلم ہیں۔ اس عمارت کو مسماری سے بچایا جائے اور آثار قدیمہ قرار دیا جائے۔ مقامی عوام کا مطالبہ۔ مقامی لوگوں کے مطابق اس پرانی عمارت میں قیمتی نوادرات ہوسکتے ہیں۔ یہ ایک تاریخی ورثہ ہے اور اسکو مسماری سے بچایا جائے۔ عوام کا مطالبہ۔ ہم محکمہ اوقاف کو درخواست دی ہے کہ اسکی مرمت کی جائیں تاکہ قیمتی ورثہ محفوظ بنایا جائے۔مقامی افراد کا موقف