ضلع مہمند۔نیواسلامیہ پبلک ہائی سکول ڈاگ اتمانزئی میں سالانہ تقریب انعامات کاانعقاد۔
تقریب میں پروفیسر ڈاکٹر اباسین یوسفزئی مہمان خصوصی جبکہ لوگوں کی کثیرتعدادمیں شرکت۔تقریب میں سکول طلبأنے مختلف تقاریر,ملی نغمے,مزاحیہ خاکے پیش کرکے شرکأسے خوب دادحاصل کی۔سکول کی سالانہ امتحان میں طالب علم لحاظ خان,عرفان اللہ نے برابرنمبرلے کرپہلی,شایان خان نے دوسری اورعلی سلمان نے تیسری پوزیشن حاصل کرلی۔تقریب میں نمایان پوزیشن ہولڈرز وبہترین معلمین میں انعامات تقسیم کرلی۔مہمان خصوصی نے تقریب میں طلبأکی بہترین کارکردگی پرسکول عملہ کوخراج تحسین پیش کی۔
تحصیل پنڈیالی کی دورافتادہ علاقہ ڈاگ تمانزئی کے نیواسلامیہ پبلک سکول میں یوم والدین کے موقع پر سالانہ تقریب انعامات کاانعقادکیاگیا۔سالانہ تقریب انعامات میں سکول طلبہ,والدین سمیت علاقے کی لوگوں نے کثیرتعدادمیں شرکت کی۔تقریب میں پروفیسرڈاکٹراباسین یوسفزئی مہمان خصوصی جبکہ علاقائی مشران ملک جبار,حاجی معشوق ,مولاناسبحان اللہ ودیگربھی موجودتھے۔نیواسلامیہ پبلک سکول کی پرنسپل رحمان اللہ,منجمنٹ ڈائریکٹرصفت شاہ نے مہمان خصوصی کوروایتی کلہ لنگی پیش کی۔سالانہ تقریب میں سکول طلبہ نے مختلف تقاریر,ملی نغمے,مزاحیہ اشعار,پیش کرکے شرکأسے خوب دادحاصل کی۔تقریب سے مہمان خصوصی پروفیسرڈاکٹراباسین یوسفزئی نے اپنے خیالات میں بتایا۔کہ تقریب میں طلبہ کی پیش کئے گئے کارکردگی قابل تحسین ہیں۔جبکہ طلبہ کی بہترین کارکردگی کے پس پردہ محنتی عملہ کامحنت کارفرماہے۔جن پرتمام عملہ کوخراج تحسین پیش کرتاہوں۔انہوں نے شرکأکوبتایاکہ ایسے دوردرازعلاقے میں ان جیسے فعال اورقابل تحسین درسگاہ علاقے کی عوام کی خوش قسمتی ہیں۔جن کو امدسے پہلے مجھے کوایسے فعال درسگاہ کی امید نہ تھا۔مگراب دیکھ کرخوشی محسوس ہوئے۔انہوں نے بتایاکہ دنیا کی ترقی کاواحدراستہ صرف تعلیم ہے۔اسلئے پشتون دنیاکی دوسری اقوام سے برابری کیلئے تعلیم کاراستہ اپنائے۔سالانہ تقریب انعامات میں بہترین معلمین سمیت سکول امتحان میں پہلی دوسری اورتیسری پوزیشن طلبہ,لحاظ خان,عرفان اللہ,شایان,علی سلمان سمیت دیگرنمایاں کارکردگی دکھانے والے طلبہ میں انعامات تقسیم کرلی۔نیواسلامیہ پبلک سکول پرنسپل رحمان اللہ اورمنجمنٹ ڈائریکٹرصفت شاہ نے میڈیاکوانٹرویومیں بتایاکہ درسگاہ میں مزیدبہتری اورسہولیات کاارادہ ہے۔جبکہ موجودہ ہونہارطلبہ قابل اساتذہ محنت کاکمال ہے۔



کھلاڑیوں میں انعامات تقسیم کئے ان کے ہمراہ ڈاکٹر فہیم خان مسلم یوتھ یونیورسٹی، شبانہ خٹک ڈائریکٹر سپورٹس باچاخان یونیورسٹی، مس آمنہ، خیبرپختونخوا رسہ کشی ایسوسی ایشن کے صدر تاج محمد، ٹیکنیکل آفیشل اعجاز محمد، محمد علی، عتیق الرحمان، اکرام اور عزیر محمد سمیت دیگر شخصیات موجود تھیں، باچاخان یونیورسٹی چارسدہ کے زیراہتمام سپورٹس گالا کے سلسلے میں رسہ کشی مقابلوں کا شاندار انعقاد کیاگیا جس مین سولہ مختلف ٹیموں نے حصہ لیا پہلے سیمی فائنل کیمسٹری ڈیپارٹمنٹ نے پشتو ڈیپارٹمنٹ کو تین صفر سے شکست دی جبکہ دوسرے سیمی فائنل میں جیالوجی ڈیپارٹمنٹ نے ایگریکلچرل ڈیپارٹمنٹ کو دو ایک سے ہراکر فائنل کیلئے کوالیفائی کیا جبکہ فائنل میں کیمسٹری ڈیپارٹمنٹ نے جیالوجی ڈیپارٹمنٹ کو دو ایک سے شکست دیکر ٹرافی اپنے نام کرلی، آخر میں مہمان خصوصی نے کھلاڑیوں میں انعامات تقسیم کئے۔
ایچ او نےضلع میں ڈینگی مچھر سے بچاؤ کے احتیاطی تدابیر اور اس کے تدارک کے لیے مختلف تجاویز دیئے اور کہا کہ ڈینگی مچھر کی افزائش کو بروقت روکنے کیلئے موثر اقدامات اٹھائے جائیں گے۔انھوں نے کہا کہ ڈینگی کا موسم شروع ہونے سے پہلے اس مچھر کے لاروا کو تلف کرنے پر توجہ دی جائےگی تاکہ اس سے بیماری نہ پھیلے اور اس موذی مچھر کے پھلنے پھولنے کا موقع نہ ملے۔
،ایشین جیم کے سرپرست اعلی شاہد خان آفریدی اور ایشین جیم کے صدر حیدرخان تھے اس موقع پر نشترہال تماشائیوں سے کھچا کھچ بھراہوا تھا مقابلے خیبرپختونخواباڈی بلڈنگ ایسوسی ایشن کے صدر سعیدالرحمن کے زیرنگرانی منعقد ہوئے ان مقابلوں میں تین درجن سے زائد تن سازوں نے شرکت کی جونیئرپشاورکی60کلوگرام کی کلاس اسد باچا جیم کے ابوبکر خان نے،65کلوگرام کی کلاس شاہ جیم کے عبداللہ شاہ،اور65کلوسے زائد کی کلاس آکسیجن جیم کے صابر جمیل نے ون کی جبکہ مسٹر پشاورکی65کلوگرام کی کلاس جان جیم ٹوکے باسط خان،سترکلوگرام کی کلاس عنایت جیم کے افضل خان،75کلوگرام کی کلاس برادرجیم کے عثمان علی اور75کلوگرام سے زائد کی کلاس اسد باچاکے وقار احمد نے ون کی جبکہ فائنل مقابلہ میں جونیئرکاٹائٹل ابوبکرخان اور مسٹر پشاور کا ٹائٹل وقار احمد نے اپنے نام کرلیا مقابلوں کی تقریب سے اپنے خطاب میں پی ایس پی آفیسر حاجی رفعت اللہ خان نے کہاکہ مقابلوں میں تن ساز نوجوانوں کا جذبہ دیدنی ہے اوریہ مقابلے ملک میں منشیات کے خلاف سب سے بڑی کاوش ہیں آخر میں چیف گیسٹ اورمہمانان خصوصی نے مقابلوں میں حصہ لینے والوں میں ٹرافیاں،میڈلز،اسنادتقسیم کیں جبکہ مسٹر پشاور کاٹائٹل جیتنے والے تن ساز کوموٹرسائیکل اور جونیئرکاٹائٹل جیتنے والے کو نقد تیس ہزار روپے انعام کے طور پر دئیے۔