الیکشن کمیشن نے عام انتخابات کےلئے مجوزہ ضابطہ اخلاق جاری کردیا

الیکشن کمیشن نے عام انتخابات کےلئے مجوزہ ضابطہ اخلاق جاری کردیا. 

مجوزہ ضابطہ اخلاق  کے مطابق صدر، وزیر اعظم، وزراء اور عوامی عہدیدار انتخابی مہم میں حصہ نہیں لے سکیں گے  جبکہ سینیٹرز و بلدیاتی نمائندے انتخابی مہم چلا سکیں گے۔ ترقیاتی سکیموں کے اعلانات پر پابندی ہوگی، عدلیہ، نظریہ پاکستان کے خلاف گفتگو اور مہم پر بھی  پابندی ہوگی۔

سیاسی جماعتیں، امیدوار رشوت، تحائف، لالچ نہیں دینگی اورسیاسی جماعتیں جنرل نشستوں پر 5 فیصد خواتین امیدواروں کو ٹکٹس دینگے۔

جلسے جلوسوں اور عوامی اجتماعات میں اسلحہ کی نمائش پر پابندی ہوگی اس کے علاوہ سرکاری خزانہ سے سیاسی و انتخابی مہم چلانے پر پابندی ہوگی۔

سرکاری ذرائع ابلاغ پر جانبدرانہ کوریج پر پابندی ہوگی اورسیاسی جماعتوں کو جلسوں کی اجازت انتظامیہ سے مشروط ہوگی۔سرکاری وسائل کے انتخابی مہم میں استعمال پر پابندی ہوگی۔

جاری ضابطہ اخلاق کے مطابق کار ریلیوں کی اجازت نہیں ہوگی اور فرقہ وارانہ، لسانیت پر مبنی گفتگو کی اجازت نہیں ہوگی۔

کسی شہری کے گھر کے سامنے احتجاج یا دھرنے کی اجازت نہیں ہوگی، امیدوار ہر پولنگ بوتھ پر ایک پولنگ ایجنٹ حلقہ کےلئے 3 الیکشن ایجنٹ مقرر کرسکتا ہے۔

الیکشن ایجنٹ کا متعلقہ حلقہ سے ہونا لازمی ہوگا اور اس کے علاوہ سرکاری املاک پر سیاسی جماعتوں کے پرچم لگانے پر پابندی ہوگی۔

Wana Hospital gets dialysis unit

WANA:

To provide better healthcare facilities, a Dialysis Unit at DHQ Hospital Wana has been opened.

Deputy Commissioner South Waziristan Lower Mohammad Nasir Khan and District Police Officer Mr. Farmanullah formally inaugurated the Dialysis Unit at DHQ Hospital Wana.

On this occasion, Dr. Hamad Mehmood, Health Manager/MS DHQ Wana of Health Management Organization (MERF) Medical emergency resilience foundation, while giving a briefing  said that all facilities will be provided free of cost to dialysis patients.

The Deputy Commissioner and DPO inspected the facilities and met the doctors, and inquired about the facilities from the patients.

Later, MS/ Health Manager Dr. Hamad Mehmood gave a presentation to the guests in the conference hall about the facilities available in the hospital and the performance of the last year.

On this occasion, Deputy Commissioner and DPO paid tribute to MERF Hospital management and doctors and appreciated their performance.

DC Nasir Khan further said, that the provincial government of Khyber Pakhtunkhwa and the district administration have been trying this forever, that all possible facilities are provided to the patients in the hospital on time.

Assistant Commissioner Wan Yasir Salman Kundi, Deputy DHO Dr Irfan, Dr Hidayatullah and local leaders of Wan political alliance were also present on this occasion.

First Pakistani couple summits world’s eighth-highest peak in Nepal

Gilgit : Pakistan’s Ahmed Uzair and Anum Uzair have etched their names in history as the first husband-wife duo from the nation to successfully conquer Nepal’s imposing Mount Manaslu. This remarkable feat was confirmed by Seven Summit Treks, a leading Nepalese commercial adventure operator.

Mount Manaslu, standing tall at 8,163 meters, ranks as the eighth-highest mountain in the world and is situated in the west-central region of Nepal. The remarkable journey of these intrepid mountaineers comes on the heels of recent successes by other Pakistani climbers, including Naila Kiani, Sirbaz Khan, and Shehroze Kashif, who also summited this formidable peak earlier in the month.

Ahmed and Anum Uzair, who are parents to two children, reached the pinnacle of Mount Manaslu on a memorable Sunday, marking a monumental achievement. Seven Summit Treks celebrated their triumph on the popular social media platform X, extending their heartfelt congratulations.

The company stated, “Congratulations to Ahmed and Anum Uzair who successfully climbed the eighth highest peak, Mt. Manaslu (8163m), this morning. They are the first Pakistani couple to achieve this feat.” The accomplished couple is based in Lahore, Pakistan.

According to Shehroze Kashif, who mentored the duo, Ahmed is a barrister by profession, while Anum is a forensic doctor. He further revealed that they had previously conquered other challenging peaks under his guidance, including Minglik Sar (6,050 meters) and Hisper (5,246 meters) mountains, both located in Pakistan’s northern Gilgit-Baltistan region.

Kashif expressed his confidence that the couple’s remarkable journey is far from over, stating, “They will become the first Pakistani couple to summit all 14 eight-thousanders,” referring to the exclusive club of mountains that exceed 8,000 meters in height.

This historic achievement not only highlights the immense determination and mountaineering prowess of Ahmed and Anum Uzair but also underscores the potential and passion of Pakistani climbers on the global stage. Their accomplishment serves as an inspiration for aspiring mountaineers and showcases the indomitable spirit of adventure and exploration.

انتخابات

خیبرپختونخوا کا سیاسی جایزہ

وصال محمدخان
خیبرپختونخوا میں تین سیاسی جماعتیں ماحول گرمانے میں مصروف ِعمل ہیں انکی سرگرمیاں اس بات کااحساس دلارہی ہیں کہ انتخابات کی آمد آمدہے۔ تحریک انصاف کے دونوں سابق وزرائے اعلی کی نوزائیدہ جماعت تحریک انصاف پارلیمنٹرینزنے19اگست کونوشہرہ میں جلسے سے آغازکیاتھابعدازاں اس سلسلے کودوام بخشتے ہوئے مختلف اضلاع میں اجتماعات منعقدکی گئیں ہرجلسے میں تقاریرکالب لباب عمران خان پرتنقیداوراپنی سابقہ پارٹی کے خاتمے کی پیشنگوئیاں ہوتاہے۔پرویزخٹک اورمحمودخان کے بیانئے سے منکشف ہورہاہے کہ سارے فسادکی جڑعمران خان تھے اوراسی کے سبب دونوں سابق وزرائے اعلیٰ ڈھنگ کاکوئی کام نہ کرسکے. دوسری جانب اے این پی نے بھی سیاسی میدان گرمارکھاہے صوبائی صدر ایمل ولی خان اورقائمقام مرکزی صدرامیرحیدرہوتی بیک وقت پارٹی کی تنظیم سازی اورانتخابی مہم میں مصروف ہیں پارٹی نے آمدہ انتخابات کیلئے رنڑا”روشنی“ کے ٹائٹل سے اپنامنشوربھی پیش کردیاہے۔حیدر ہوتی نے سوات میں ورکرزکنونشن سے خطاب کرتے ہوئے کہاکہ عوام میں مقبولیت کے دعوے دارآج کل قبولیت کیلئے سرتوڑکوششوں میں مصروف ہیں جعلی اورپیڈسروے کمپنیوں کے ذریعے مقبولیت کے بت تراشنے والے آکرہمارے کنونشنزکانظارہ کریں انہیں پتاچل جائیگا کہ حقیقی مقبولیت کیاہوتی ہے نت نئے تجربات نے ملک کومعاشی بدحالی سے دوچارکیاہے جعلی انقلابی آج غائب ہیں اورغریب کارکنوں کاکوئی پرسان حال نہیں ریاست سے درخواست ہے کہ عام کارکنوں کی بجائے انہیں ریاست سے لڑانے والوں کامحاسبہ کیاجائے سادہ لوح کارکنوں کوریاستی اداروں پرحملہ آورہونے کی ترغیب دینے والے اپنی ضمانتیں کروارہے ہیں اوراپنی چمڑی بچانے کیلئے پریس کانفرنسزکر رہے ہیں مگرعام کارکن کاکوئی پرسان حال نہیں سیاسی جماعتوں اورمقبول لیڈروں کویہ لچھن زیب نہیں دیتے انہوں نے متاثرین سوات ایکسپریس وے سے وعدہ کیاکہ اگراے این پی برسراقتدارآئی توکسی کی زمین اورجائیدادپرریاستی جبر کے ذریعے قبضہ نہیں کیاجائیگااورکسی شہری کواسکی زمین اورگھرسے محروم نہیں کیاجائے گا۔ جماعت اسلامی نے گورنرہاؤس پشاورکے سامنے تین روزہ دھرنادیادھرنے سے خطاب کرتے ہوئے امیرجماعت اسلامی سراج الحق نے حکومت کوکڑی تنقیدکانشانہ بناتے ہوئے کہاکہ جب تک اشیائے خوردونوش اور پٹرول وبجلی کی قیمتیں مناسب سطح پرنہیں لائی جاتیں جماعت اسلامی کااحتجاج جاری رہے گا ان کاکہناتھاکہ جماعت چاروں صوبوں میں گورنرہاؤسزکے سامنے دھرنادے گی پشاورمیں گورنرہاؤس کے سامنے دھرنے سے جے یوآئی اورجماعت اسلامی کے تعلقات کشیدگی کاشکارہوئے دھرنے کے پہلے روزاجتماع میں ایک نظم غل غل گورنرغلام علی ”چورچورگورنرغلام علی“ پڑھی گئی جوسوشل میڈیاپروائرل ہوئی اوراسے بے پناہ مقبولیت حاصل ہوئی جس پرجے یوآئی اورجماعت اسلامی کے درمیان کشیدگی میں اضافہ ہواحالات کی نزاکت کومحسوس کرتے ہوئے جماعت کے صوبائی امیرپروفیسرابراہیم نے گورنرسے معذرت کی یادرہے دونوں مذہبی سیاسی جماعتیں گزشتہ انتخابات میں حلیف تھیں انہوں نے ایک ہی نشان پرایم ایم اے کے پلیٹ فارم سے حصہ لیاتھاانتخابات میں ناکامی کے بعدبہت جلدہی دونوں کے درمیان جوتیوں میں دال بٹنے لگی اوراتحادپارہ پارہ ہوگیایہاں تک کہ جب پی ڈی ایم نے عمران خان کے خلاف عدم اعتمادکی تحریک پیش کی توقومی اسمبلی میں جماعت اسلا می نے غیرجانبداررہ کرپی ڈی ایم کاسا تھ نہیں دیاپی ڈی ایم حکومت کے دوران جماعت اسلامی کے امیرحکومت کوکڑی تنقیدکانشانہ بناتے رہے مگرگورنرہاؤس کے سامنے احتجاج اوروہاں پڑھی جانے والی نظم کے بعد دونوں کے درمیان کشیدگی انتہاپرہے جماعت اسلامی انتخابات کی تیاریوں میں مگن ہے گزشتہ انتخابات میں ایم ایم اے کے پلیٹ فارم سے حصہ لینے والی جماعت تہی دامنی کاشکارہوئی اس مرتبہ جماعت سولوفلائٹ کے ذریعے میدان میں اترناچاہتی ہے جماعت اسلامی قائدین کاخیال ہے کہ منظم انتخابی مہم کے ذریعے اگلے انتخابات میں وہ اچھی خاصی نشستیں نکال سکتی ہے اسلئے سراج الحق گزشتہ کئی ماہ سے انتخابی مہم شروع کئے ہوئے ہیں تاکہ دیگرجماعتوں کے میدان میں اترنے تک جماعت اس سے اگلے لائحہء عمل پرکاربندہوچکی ہو۔دیگرجماعتوں میں پیپلزپارٹی اورمسلم لیگ ن تاحال انتخابی مہم میں نہیں اتریں۔ دونوں بڑی جماعتوں کواحیاء کیلئے مرکزی قیادت کی تعاون درکارہوگی ن لیگ تونوازشریف کی وطن واپسی کاانتظارکررہی ہے جبکہ پیپلزپارٹی بھی بلاول بھٹوکوصوبے کاطوفانی دورہ کروانے کاسوچ رہی ہے مگرشنیدہے کہ یہ تمام جماعتیں انتخابات کی تاریخ کااعلان ہونے کے بعد لنگوٹ کس کرمیدان میں اتریں گی تاکہ نہ صرف صوبائی بلکہ قومی اسمبلی میں حصہ بقدرِجثہ حاصل کیاجاسکے۔مسلم لیگ (ن)،اے این پی اور جماعت اسلامی نے الیکشن کمیشن کی جانب سے جنوری کے آخری ہفتے میں انتخابات کے اعلان کاخیرمقدم کیاہے۔تینوں جماعتوں کے ترجمانوں نے حتمی تاریخ نہ دینے پرتحفظات کااظہارکیاہے مگرمجموعی طور پراعلان کوخوش آئندقراردیاگیاہے گورنرغلام علی نے بھی الیکشن کمیشن کے اعلان کوسراہاہے۔سپریم کورٹ کی جانب سے نیب قوانین میں ترامیم کالعدم قراردینے کے بعدنیب خیبرپختونخوانے 134 ریفرنسز احتساب عدالتوں کوواپس بھیج دئے ہیں ابھی یہ تفصیل سامنے نہیں آئی کہ ان میں کن سیاسی شخصیات کے اسمائے گرامی شامل ہیں؟

مزید پڑھئے: خونریزی کاسلسلہ بندہوناچاہئے