لکی مروت: کالج چوک کے قریب نامعلوم موٹرسائیکل سواروں کی فائرنگ سے
سی ٹی ڈی پولیس اہلکار عبدالرحمان شہید۔عبدالرحمان سی ٹی ڈی ڈیپارٹمنٹ ڈیرہ اسماعیل خان میں تعینات تھے
مقتول چھٹی پر اپنے گھر پہاڑخیل تھل لکی مروت آئ ہوئے تھے۔مقتول اہلکار بھائی کے ساتھ ان کی دوکان میں بیٹھے تھے کہ نامعلوم افراد نے فائرنگ کا نشانہ بنایا