Voice of Khyber Pakhtunkhwa
Sunday, June 29, 2025

خیبر پختونخوا کے تمام دریاﺅں میں پانی کی سطح معمول پر آگئی

پشاور:خیبر پختونخوا کے تمام دریاﺅں میں پانی کی سطح معمول پر آگئی ہے۔ ، فلڈ سیل خیبر پختونخوا کے مطابق اٹک خیبر آباد کے مقام پردریائے سند ھ میں پانی کا بہاﺅ 183600 کیوسک ریکارڈ  کیا گیا ہے۔
تربیلا کے مقام پردریائے سندھ میں پانی کا بہاﺅ163700 کیوسک ہے۔نوشہرہ کے مقام پر دریائے کابل میں پانی کا بہاﺅ47800 ، ورسک میں 21424 کیوسک ہے ۔خوازہ خیلہ سوات، چکدرہ درہ اور منڈا ہیڈا ورکس پر پانی کا بہاو معمول کے مطابق ہے۔

خیبر پختونخوا کے تمام دریاﺅں میں پانی کی سطح معمول پر آگئی

Shopping Basket