خیبر پختونخوا میں بارشوں اور ہواؤں کا نیاسلسلہ شروع ہونے کاامکان

خیبر پختونخوا میں کل سے بارشوں اور ہواؤں کا نیاسلسلہ شروع ہونے کاامکان. ۔محکمہ موسمیات کے مطابق بالائی اضلاع میں برفباری کا امکان ہے۔
تیز بارشوں/برفباری اور ژالہ باری کے پیش نظر متعلقہ اداروں کو پیشگی اقدامات اٹھانے کی ہدایات کردی ہے۔

مراسلے میں کہا گیا ہے کہ بالائی اضلاع میں برفباری سے رابطہ سڑکوں بند ہو سکتی ہیں لہٰذا ضلعی انتظامیہ چھوٹی بھاری مشینری کی دستیابی یقینی بنائیں۔
بارشوں اور برفباری سے درجہ حرارت میں کمی کاامکان ہے۔۔بارشوں کا سلسلہ پیر کےروز تک وقفے وقفے سے جاری رہنے کا  بھی امکان ہے۔

About the author

Leave a Comment

Add a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Shopping Basket