وانا میں وفاقی قومی محتسب ادارہ نے اپنا دفتر قائم کرلیا ۔ عملہ اگلے ہفتے وانا میں باقاعدہ کام شروع کردے گا ۔یہ ادارہ وانا کے غریب عوام کی آواز اعلی حکام تک پہنچائے گا ۔ کسی بھی سرکاری ادارے اہلکار کی شکایات وانہ وفاقی قومی محتسب نزد نادرا آفس کے پاس تحریری درخواست جمع کرائی جا سکتی ہے۔