اعظم ورسک اے پی ایس سکول کے سامنے ایف سی کی گاڑی پر نامعلوم افراد کی دور سے فائرنگ.
فائرنگ کے واقعے میں ایک ایف سی اہلکار سر پر زخمی ہوا ہے۔ مزکورہ سکول میں یوم والدین کی مناسبت سے تقریب کا اہتمام کیا گیا تھا۔ مقامی ایف سی ونگ کے کمانڈر تقریب میں شرکت کے بعد جب واپس جا رہے تھے تو ایف سی کی گاڑی پر فائر ہو۔
سکول یابچوں کو کوئی نقصان نہیں ہوا۔ سب بچے اپنے گھروں کو چلے گئے ہیں ۔ دہشتگردوں کی فائرنگ سے ایک عام زہری مستا حان نامی شحص شہید ہو گیا ہے۔ ۔سرچ آپریشن جاری ہے۔