پختونخواہ ہائی وے اتھارٹی کے اہلکار روڈز سے برف ہٹانے میں مصروف

 بونیر: پختونخواہ ہائی وے اتھارٹی کے اہلکار روڈز سےمسلسل برف ہٹانے میں مصروف ہیں۔

ڈپٹی کمشنر بونیر شاہد علی کی ہدایات پرپختونخواہ ہائی وے اتھارٹی کے اہلکاروں نےچغرزی ۔شانگلہ روڈ سے برف ہٹائے ۔

ڈپٹی کمشنر بونیر نے تمام محکمہ جات کو ہدایات جاری کرچکے ہیں کہ عوام کے سفر کو پُرسکون بنانے اور مشکلات کو کم کرنے کیلئے ضلعی انتظامیہ اور متعلقہ محکمہ جات اپنے دستیاب وسائل کو بروکار لائے۔

About the author

Leave a Comment

Add a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Shopping Basket