پشاور:سکیورٹی کی بگڑتی ہوئی صورتحال کے پیش نظر پشاور ہائیکورٹ نے سکیورٹی سخت کر دی ہائیکورٹ کا عملہ اور تمام وکلاءجامہ تلاشی دینگے.
ہدایت کے مطابق جامہ تلاشی نہ دینے پر اندر داخل ہونے نہیں دیا جائیگا۔ عدالت آنیوالے پولیس اہلکاروں سے تعاون یقینی بنایا جائے۔
Your email address will not be published. Required fields are marked *
Δ