کئی روز مہنگا ہونے کے بعد ڈالر کی قیمت میں کمی دیکھی گئی۔
انٹر بینک میں ڈالر 1روپے 35 پیسے سستا ہونے کے بعد 286 روپے 50 پیسے کا ہو گیا۔
گزشتہ روز انٹر بینک میں ڈالر 287 روپے 85 پیسے پر بند ہوا تھا۔
دوسری جانب اوپن مارکیٹ میں ڈالر 1 روپے 50 پیسے سستا ہونے کے بعد 294 روپے کا ہو گیا…
Your email address will not be published. Required fields are marked *
Δ