کسٹم انٹلیجنس کوہاٹ کی کارروائی ،کروڑوں کے کارتوس برآمد

کوہاٹ: کسٹم انٹلیجنس کوہاٹ کی انڈس ہائی وے پر کارروائی  میں بھاری تعداد میں افغانستان سے پاکستان سمگل کیا جانے والا اسلحہ برآمد۔

ٹرک کے خفیہ خانوں سے بڑی تعداد میں غیر ملکی اسلحہ و ایمونیشن برآمد کر کے ایک ملزم کو گرفتار کر لیا گیا ۔

کسٹم حکام کے مطابق  پکڑے گئے ایمونیشن میں کلاشنکوف ۔ ایم 16۔ جی 3 ۔ و دیگر کے ہزاروں گولیاں اور میگزین شامل ہیں۔

پکڑے گئے ایمونیشن کی کل قیمت ایک کروڑ چونتیس لاکھ بنتی ہے۔

About the author

Leave a Comment

Add a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Shopping Basket