پاک -چین بس سروس کا آغاز اسلام آباد سے چائنہ پہلی بس 13 مئی رات 1 بجے رواننگی سے ہو رہا ہے۔
اسلام آباد سے چائنہ کے لیئے کرایہ 25000 روپے جبکہ اسلام آباد سے چائنہ ریٹرن ٹکٹ 50000 روپے کا ہو گا۔
پہلا سٹاپ 07:30 صبح اسلام آباد، دوسرا سٹاپ 3 بجے دوپہر گلگت،تیسرا سٹاپ شام 6 بجے ہنزہ، چوتھا سٹاپ رات 9 بجے سست بارڈر، وہاں کمپنی کی طرف سے کھانا اور قیام کا بندوبست ہو گا۔
اگلے دن صبح 9 بجے سست بارڈر سے روانگی، پانچواں سٹاپ دوپہر 12:30 خنجراب پاس
چھٹا اور آخری سٹاپ تاشکرگن چائنہ ڈراپ ہو گا۔