پشاور: خیبرپختونخوا میں سکولوں کی چھٹیوں کا اعلان کردیا گیا ہے۔
محکمہ ابتدائی و ثانوی تعلیم خیبرپختونخوا نے اس حوالے سے اعلامیہ جاری کردیا۔
گرمائی علاقوں کے پرائمری سکولوں میں یکم جون سے 31 اگست تک چھٹیوں کا ا جبکہ گرمائی علاقوں کے مڈل اور ہائی سکولوں کے 15 جون سے 31 اگست تک چھٹیاں ہوگی۔
سرمائی علاقوں میں یکم جولائی سے 31 جولائی تک چھٹیاں ہوگی۔