خیبرپختونخوا میں عید الاضحیٰ کی تعطیلات کا اعلان

پشاور: خیبرپختونخوا میں سرکاری ملازمین کے لیئے عید الاضحیٰ  کی تعطیلات کا اعلان۔

خیبرپختونخوا کی نگراں حکومت نےعید الاضحیٰ کی تعطیلات کا اعلان کردیا۔ ہفتے میں 5 روز کام کرنے والے سرکاری ملازمین کی 28 جون سے 30 جون تک چھٹی ہوگی۔

ہفتے میں 6 روز کام کرنے والے سرکاری ملازمین کی 28 جون سے یکم جولائی تک چھٹی ہوگی

About the author

Leave a Comment

Add a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Shopping Basket