خدمات کی فراہمی کی جانب ایک اور انقلابی قدم

خدمات کی فراہمی کی جانب ایک اور انقلابی قدم، محکمہ داخلہ و قبائلی امور اور خیبر پختونخواہ آئ ٹی بوڑد کے تعاون سے ای ڈومیسائل کا اجراء۔ e-Domicile in collaboration with Khyber Pakhtunkhwa IT Board
ضلع مردان میں ای ڈومیسائل کا آغاز۔ اب گھر بیٹھے ڈومیسائل کے لئے اپلائی کر ے اور ڈومیسائل حاصل کریں۔ ای ڈومیسائل کا مقصد ڈومیسائل کا حصول سہل بنانا ہے۔ ای ڈومیسائل سے اب عوام گھر بیٹھے ڈومیسائل کے لئے اپلائے کر سکیں گے۔ حکومت خیبر پختونخواہ ہوم اینڈ ٹرائیبل افئیرز ڈیپارٹمنٹ اور آئی ٹی بورڈ کے اشتراک سے ای ڈومیسائل کا اجراء کیا گیا ہے۔ اس مقصد کےلئے ویب پور ٹل اور موبائل ایپلیکشن کا اجراء بھی ہو چکا ہے جس کے ذریعہ شہری ای ڈومیسائل کیلئے آن لائن اپلائی کرسکتے ہے۔ اس مقصد کے لئے درجہ ذل لنک پر کلک کریں۔
ویب لنک:

http://cfc.kp.gov.pk
موبائل ایپلیکشن لنگ:
https://play.google.com/store/apps/details?id=com.nespak.kpitb.cfc.cfc_kpitb

About the author

Leave a Comment

Add a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Shopping Basket