وادی تیراہ میں گزشتہ روز شدید برفباری کاسلسلہ جاری

ضلع خیبر کے دور افتادہ علاقہ وادی تیراہ میں گزشتہ روز شدید برفباری کاسلسلہ جاری ہے۔  برفباری کے باعث تیراہ ویلی میں شدید سردی میں اضافہ ہو گیا ہے۔  جبکہ رابطہ سڑکیں بند ہونے کے باعث عوام کو شدید مشکلات کا سامنا ہیں۔  وادی تیراہ میں برفباری کے باعث رابطہ سڑکیں کھولنے کے لئے سیکورٹی فورسز اور ضلعی انتظامیہ کی امدادی کاروائیاں جاری ہیں. مقامی زرائع

About the author

Leave a Comment

Add a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Shopping Basket