کمانڈنٹ اورکزئی سکاؤٹس کرنل سید سعادت حسن نے اورکزئی کے درجنوں بیوگان،معذور ،نابینا ، یتیم بچیوں اور مستحق خواتین و افراد میں راشن پیکجز اور مالی امداد تقسیم کی۔ مقامی لوگوں نے مستحق افراد میں راشن تقسیم پر پاک فوج کا شکریہ ادا کیا۔۔ مقامی لوگوں نے مستحق افراد میں راشن تقسیم پر پاک فوج کا شکریہ ادا کیا۔