سی ایس ایس امتحان 2025 کیلئے شیڈول جاری

اسلام آباد، سی ایس ایس امتحان 15 فروری سے شروع ہوں گے۔ فیڈرل پبلک سروس کمیشن نے سی ایس ایس 2025 کا پبلک نوٹس جاری کردیا۔ سی ایس ایس 15 فروری 2025 سے شروع ہوگا، امتحان  کے حوالے سے مزید تفصیلات جلد جاری کی جائیں گی۔ متعلقہ افراد ایف پی ایس سی آفیشل ویب سائب سے رجوع کرسکتے ہیں۔

About the author

Leave a Comment

Add a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Shopping Basket