پشاور میں سی این جی اسٹیشنز چار روز کے لئے بند کرنے کا اعلان

پشاور کی ضلعی انتظامیہ نے دارالحکومت پشاور میں سی این جی اسٹیشنز چار روز کے لئے بند کرنے کا اعلان کیا ہے۔ ضلعی انتظامیہ نے فوری طور دفعہ 144 نافذ کردیا جس کے مطابق حکومتی احکامات کو بغیر سی این جی اسٹیشنز چلانے والے پمپ کو سیل کردیا جائے گا۔ سی این جی پمپ کل بروز جمعرات 16 جنوری سے 19 جنوری تک بند رہیں گے۔

About the author

You may also like

Leave a Comment

Add a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Shopping Basket