ویسٹ انڈیز کیخلاف ٹیسٹ میچ، پاکستان نے پلیئنگ الیون کا اعلان کر دیا

ویسٹ انڈیز کیخلاف ٹیسٹ میچ، پاکستان نے پلیئنگ الیون کا اعلان کر دیا۔ پاکستان نے ویسٹ انڈیزدو ٹیسٹ میچز کی سیریز کے پہلے میچ کے لئے پلیئنگ الیون کا اعلان کر دیا ہے۔ قومی ٹیم کی قیادت شان مسعود کریں گے، دیگر کھلاڑیوں میں بابراعظم، محمد رضوان، کامران غلام، سعود شکیل، سلمان علی آغا، خرم شہزاد، ابرار احمد، ساجد خان ، نعمان علی اور محمد ہریرہ شامل ہیں ۔ پاکستان کی جانب سے محمد ہریرہ ڈیبیو کریں گے۔ واضح رہے کہ ٹیسٹ چیمپیئن شپ کے سلسلے میں ہونے والے دو ٹیسٹ میچز کی سیریز کا پہلا میچ کل ملتان کرکٹ اسٹیڈیم میں شروع ہوگا۔

About the author

Leave a Comment

Add a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Shopping Basket