Voice of Khyber Pakhtunkhwa
Wednesday, March 19, 2025

طورخم تجارتی گزرگاہ کے حوالے سے آج دوسرا نشست ہوا

پاکستان اور افغانستان کا مستقل فائربندی اور طورخم تجارتی گزرگاہ کے حوالے سے اج دوسرا نشست ہوا
افغان حکام شام کو جواب دینگے۔  لنڈی کوتل تحصیل چئیرمین شاہ خالد شینواری
پاکستان اور افغانستان کا مستقل فائربندی اورطورخم تجارتی گزرگاہ ہرقسم کی آمدورفت اور افغان فورسزکی متنازع تعمیرات پر کام بند کرنےپرآج شام افغان جرگہ پاکستان جرگے کو جواب دینگے۔ طورخم بارڈر پر کشیدگی پر پاک افغان جرگہ مذاکرات کا آج دوسرا نشست ہوا پاکستانی جرگہ ممبر اور لنڈی کوتل تحصیل چئیرمین شاہ خالد شینواری نے افغان حکام کے ساتھ جرگے کے بعد طورخم میں میڈیا سے بات چیت کررت ہوئے کہا کہ مستقل فائربندی اورطورخم تجارتی گزرگاہ کھولنے کے حوالے تفصیلی بات چیت ہوئی افغان حکام آج شام تک پاکستان جرگے کو پیغام پہنچا دینگے۔

About the author

Leave a Comment

Add a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Shopping Basket