Voice of Khyber Pakhtunkhwa
Thursday, July 10, 2025

آل پاکستان سعید خان میموریل فٹبال ٹورنامنٹ; نیو افغان ڈی آئی خان نے سیمی فائنل میں جگہ بنا لی

ایبٹ آباد آل پاکستان سعید خان میموریل فٹبال ٹورنامنٹ کوارٹر فائنل میں نیو افغان ڈی آئی خان نے پی او ایف واہ کو سیمی فائنل میں جگہ بنا لی آج نیو افغان ڈی آئی خان اور مہمان خصوصی ممتاز تاجر بزرگ سیاسی و سمجی شخصیت ملک سعداللہ تھے جبکہ کنج فٹبال سٹیڈیم میں جاری نیاز خان جدون نیازی میجر ذوالفقار ملک اعجاز گوگا صداقت خان جدون خانویز کالا خان صدر ڈی ایف اے حاجی نعیم بیگ اور انکی ٹیم کے زیر اہتمام جاری ایونٹ کے کوارٹر فائنل میں ایک یکطرفہ مقابلے کے بعد نیو افغان ڈی آئی خان نے پی او ایف واہ کو تین صفر سے شکست دیکر کوایک دلچسپ اور کانٹے دار مقابلے کے بعد شکست دے دی پہلے ہاف میں ڈی آئی خان نے بہترین کھیل پیش کرتے ہوئے تین گول سکر کئے اور دونوں ٹیموں نے بہترین کھیل پیش کیا اورکوئی ٹیم گول نہ بنا سکی نیو افغان ڈی آئی خان نے کامیابی اپنے نام کر کے ایونٹ کے سیمی فائنل میں جگہ بنانے میں کامیاب ہو گئی کمنٹیٹر فریدون خان اور شوکت حسین اور عبدالحمید تھے جبکہ وقاص علی نے فیس بک پاکستان نیوز پر لائیو میچ نشر کیا۔

ایبٹ آباد آل پاکستان سعید خان میموریل فٹبال ٹورنامنٹ

آل پاکستان سعید خان میموریل فٹبال ٹورنامنٹ; نیو افغان ڈی آئی خان نے سیمی فائنل میں جگہ بنا لی

Shopping Basket