ایبٹ آباد گلیات ڈویلپمنٹ اتھارٹی کا عملہ کو ہائی الرٹ کر دیا گیا۔ ایبٹ آباد توحید آباد، چھانگا گلی، ایوبیہ سمیت متعدد روڈ پر لینڈ سلائیڈنگ، ایبٹ آباد ٹیکنیکل سٹاف تمام سڑکیں بحال کرنے میں مصروف عمل ہے۔ ایبٹ آباد گلیات ڈویلپمنٹ اتھارٹی کی ہیوئی مشنری کے زریع سڑکیں بحالی کرنے میں مصروف ہیں۔ ایبٹ آباد گلیات ڈویلپمنٹ اتھارٹی کے عملہ کی چھٹیاں منسوخ کر دی گئی۔ ایبٹ آباد سیاح گلیات اتے وقت اختیاط تدابیر پر عمل درآمد کریں۔
