Voice of Khyber Pakhtunkhwa
Monday, February 23, 2026

الخدمت فاؤنڈیشن کے زیراہتمام ’’بنو قابل پروگرام‘‘ اختتام پذیر

الخدمت فاؤنڈیشن کے زیراہتمام تخت بھائی میں آئی ٹی پروگرام کا انعقاد کیا گیا۔  بنو قابل میں 200 سے زائد طلبہ و طالبات زیرِ تعلیم ہیں اور جدید ہنر سیکھ کر اپنے مستقبل کو روشن بنا رہے ہیں۔ الخدمت فاؤنڈیشن کا جاری کردہ بنو قابل پروگرام نوجوانوں کیلئے امید کی ایک روشن کرن ہے۔ یہ پروگرام نہ صرف مفت اور معیاری آئی ٹی تعلیم فراہم کر رہا ہے بلکہ نوجوانوں کو باعزت روزگار کے قابل بھی بنا رہا ہے۔ بنو قابل ایک ایسا انقلابی اقدام ہے جو ہنر، خود اعتمادی اور خود کفالت کو فروغ دے رہا ہے۔ اس پروگرام کے ذریعے نوجوان جدید ٹیکنالوجی سے ہم آہنگ ہو کر ملکی ترقی میں اپنا کردار ادا کر رہے ہیں۔

الخدمت فاؤنڈیشن کے زیراہتمام ’’بنو قابل پروگرام‘‘ اختتام پذیر

Shopping Basket