پشاور سمیت صوبہ بھر کے 36 اضلاع اج سے پانچ دن تک جبکہ پشاور اور خیبر میں 7 دن جاری مہم کا اغاز
اس کمپین کے دوران 6.53 ملین بچوں کو پولیو سے بچاو کے قطرے پلائے جائینگے۔ کمپین کیلئے 35500 ٹیمیں تشکیل دی گئی ہیں۔ جنوبی وزیرستان اپر لوئر میں دو سال بعد پولیو کمپین ہونے جارہا ہے۔ پولیو اہلکاروں کی سیکیورٹی کیلئے 50000 سیکیورٹی اہلکاروں کو تعینات کیا ہے۔