مانسہرہ ٹی بی کے عالمی دن کے حوالے سے DHQ ہسپتال مانسہرہ میں ضلعی ٹی بی کنٹر ول پروگرام مانسہرہ اور اے سی ڈی کے زیر اہتمام آگا ہی سیمینار اور واک کا انعقاد کیا گیا۔ جس میں ڈسٹر کٹ ٹی بی فوکل پر سن ڈاکٹر اویس سلیم، ریجنل کوارڈینیٹر ڈاکڑر موسئ خان، ڈسٹر کٹ فیلڈ آفیسر زعرفان اللہ خان، ثاقب خان، ذاکر حسین اور فخر خان کے علاوہ علاقہ عمائدین، اسا تذہ۔سیاسی قائدین، وکلاہ اور ڈاکٹرز نے بھر پور شر کت کی۔