پشاور سمیت مختلف اضلا ع میں سی این جی سٹیشنز بند

پشاور گھریلوصارفین کو گیس کی طلب میں اضافے کے پیش نظر کیا گیا ۔ترجمان ایس این جی پی ایل پشاور ریجن کا کہنا تھا کہ پشاور ریجن کے تمام سی این جی سٹیشنوں کو گیس کی سپلائی 5جنوری صبح 6 بجے سے معطل کر دی جائے گی۔ صورتحال بہتر ہونے تک سی این جی سٹیشنز کو گیس کی فراہمی معطل رہے گی۔ یہ فیصلہ پشاور ہائی کورٹ کی ہدایات اور حکومت پاکستان کی گیس مختص کرنے کی پالیسی کے مطابق کیا گیا ۔ متبادل انتظام گھریلو صارفین کے مفادات کے تحفظ کیلئے نافذ کیا جا رہا ہے۔گھریلو صارفین کو گیس کی فراہمی حکومت کی اولین ترجیح ہے۔

About the author

Leave a Comment

Add a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Shopping Basket