شمالی وزیرستان کی تحصیل میر علی کے علاقے کلام فوٹ میں کرکٹ ٹورنامنٹ کا انعقاد

پاک فوج کے زیرنگرانی شمالی وزیرستان کی تحصیل میر علی کے علاقے کلام فوٹ میں کرکٹ چمپئن ٹورنامنٹ کا مورخہ 17 اکتوبر سے 24 اکتوبر تک انعقاد کیا گیا۔ جس میں کل 6 ٹیموں نے حصہ لیا۔Cricket tournament held in Kalamfoot area of Mir Ali tehsil of North Waziristan
اس کرکٹ ٹورنامنٹ میں مقامی نوجوانوں اور کھلاڑیوں نے بڑے جوش و جذبے کے ساتھ حصہ لیا۔ کرکٹ ٹورنامنٹ کا فائنل میچ شیراتلہ گراؤنڈ میں چھوٹا میرعلی اور ایکم خیل کے درمیان 24 اکتوبر کو کھیلا گیا۔
کمانڈنگ آفیسر کلام فورٹ اس ٹورنامنٹ کے مہمان خصوصی تھے اور میچ کو دیکھنے کے لیے ملک و مشران اور کرکٹ کے شوقین مقامی لوگوں نے کثیر تعداد میں شرکت کی۔ چھوٹا میر علی نے سنسنی خیز مقابلے کے بعد ایکم خیل کلب کو شکشت دی۔
کمانڈنگ آفیسر کلام فورٹ نے فائنل میچ جیتنے والی اور رنر اپ ٹیموں میں ٹرافیاں اور میڈلز تقسیم کئے اور بہترین کارکردگی دکھانے والے کھلاڑیوں میں نقد انعامات تقسیم کیے.

About the author

Leave a Comment

Add a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Shopping Basket