دسمبر کی 23 ویں شب سب سے لمبی رات ہوگی

22 دسمبر سال رواں کا سب سے چھوٹا دن اور 23 دسمبر کی رات سب سے طویل رات ہوگی۔ 22 دسمبر کو سورج 7 بج کر 6 منٹ پر طلوع ہوگا جبکہ 5 بج کر 14 منٹ پر غروب ہوگا۔ اس طرح دن کا دورانیہ 10 گھنٹے 8 منٹ کا ہوگا جبکہ رات کا دورانیہ 13 گھنٹے52 منٹ ہو گا۔ 23 دسمبر سے دن کا دورانیہ بڑھنا اور رات کا دورانیہ کم ہونا شروع ہو جائے گا۔ 21 , 22 مارچ 2025 کو دن اور رات کا دورانیہ برابر ہوجائے گا۔

About the author

Leave a Comment

Add a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Shopping Basket