Voice of Khyber Pakhtunkhwa
Wednesday, October 1, 2025

خیبرپختونخوا میں ڈینگی کیسز، رواں سال اب تک1ہزار838 کیسز رپورٹ

ستمبر کے مہینے میں ڈینگی کے 828 نئے کیسز سامنے آئے۔ ضلع مردان، ہری پور اور پشاور سب سے زیادہ متاثر۔ مردان 178، ہری پور 162، اور پشاور میں 113 کیسز سامنے آ چکے ہیں۔ خیبر پختونخوا کے مختلف ہسپتالوں میں 25 ڈینگی کے مریض زیرِ علاج ہیں۔ چارسدہ کے ڈی ایچ کیو ہسپتال میں 17، پشاور کے مختلف ہسپتالوں میں 5 اور کوہاٹ کے کیو ایچ اے ایم سی میں 3 مریض زیرعلاج ہیں۔ ڈینگی سے اب تک کسی کی موت  نہیں ہوئی۔

خیبرپختونخوا میں ڈینگی کیسز، رواں سال اب تک1ہزار838 کیسز رپورٹ

Shopping Basket