Voice of Khyber Pakhtunkhwa
Friday, September 19, 2025

وزیراعلیٰ خیبرپختوانخوا علی امین گنڈا پور کیخلاف نااہلی کیس

الیکشن کمیشن نے وزیراعلیٰ خیبرپختوانخوا علی امین کو نوٹس جاری کردیا۔وزیر اعلیٰ خیبرپختونخوا کیخلاف اثاثے چھپانے کی درخواست الیکشن کمیشن کو موصول ہوئی تھی۔الیکشن کمیشن نے وزیر اعلی ٰخیبرپختونخوا علی امین گنڈاپور کو نااہل قرار دینے کی درخواست قابل سماعت قرار دے دی۔ 26 مارچ کو سماعت ہو گی۔

وزیراعلیٰ خیبرپختوانخوا علی امین گنڈا پور کیخلاف نااہلی کیس

Shopping Basket