عقیل یوسفزئی باجوڑ میں انتظامیہ اور کالعدم گروپ ٹی ٹی پی کے درمیان معاملات طے کرنے کے لیے ایک نمایندہ جرگے کی کوششوں کا سلسلہ ناکامی سے دوچار ہوگیا ہے جس کا اعتراف جرگہ کے قائدین نے یہ کہہ کر خود کردیا ہے کہ " متحارب فریقین" کے الگ الگ موقف کے باعث ...
دہشتگردی پر 2 وفاقی عہدے داروں کے انکشافات
عقیل یوسفزئی وزیر مملکت طلال چوہدری اور وزیر اعظم کے مشیر اختیار ولی خان نے لگی لپٹی بغیر خیبرپختونخوا کی حکومت اور تحریک انصاف پر دہشت گرد گروپوں کی ترجمانی اور سرپرستی کے سنگین الزامات لگائے ہیں اور کہا ہے کہ پی ٹی آئی کے وزرائے اعلیٰ ، وزراء اور ...
بلوچستان ، خیبرپختونخوا کی سیکیورٹی صورتحال اور ری الایمنٹ
عقیل یوسفزئی بلوچستان اور خیبرپختونخوا کے مختلف علاقوں میں گزشتہ چند دنوں کے دوران دہشت گردی کے واقعات اور حملوں میں پھر سے اضافہ ہونے لگا ہے جبکہ فورسز کی کارروائیوں کا سلسلہ بھی کسی وقفے کے بغیر جاری ہے ۔ بلوچستان کے علاقے مستونگ میں ایک میجر سمیت ...
سیکورٹی چیلنجز ، قومی قیادت کی ذمہ داری اور جرگوں کا سلسلہ
عقیل یوسفزئی خیبرپختونخوا کی سیکیورٹی صورتحال میں کوئی بہتری نظر نہیں آتی تاہم بعض سیاسی جماعتوں اور مختلف علاقوں کے مقامی جرگوں کے ذریعے کوشش کی جارہی ہے کہ باجوڑ ، خیبر سمیت متعدد دیگر شورش زدہ علاقوں میں حملہ آور گروپوں اور سیکورٹی اداروں کے درمی ...
کاؤنٹر ٹیررازم کی اسٹیئرنگ کمیٹی کا اجلاس
عقیل یوسفزئی جمعرات کے روز اسلام آباد میں اسٹیئرنگ کمیٹی برائے انسداد دہشت گردی کا اہم اجلاس وزیر اعظم شہباز شریف کی زیرِ صدارت منعقد ہوا جس میں دہشت گردی کے خاتمے کے لیے مزید ضروری اور غیر معمولی اقدامات اور کارروائیوں پر تفصیلی تبادلہ خیال کیا گیا ...
اپیکس کمیٹی کا اجلاس اور درپیش چیلنجز
عقیل یوسفزئی پشاور میں خیبرپختونخوا کے چیف منسٹر علی امین گنڈاپور کی زیر صدارت اپیکس کمیٹی کا اجلاس طویل عرصے کے بعد منعقد ہوا جس میں متعدد وزراء ، مشیروں اور اعلیٰ سول ، ملٹری حکام کے علاؤہ پشاور کے کور کمانڈر لیفٹیننٹ جنرل عمر بخاری نے بھی شرکت کی ...
امریکہ اور چین سے بیک وقت انگیجمنٹ
امریکہ اور چین سے بیک وقت انگیجمنٹ ۔۔۔۔ عقیل یوسفزئ پاکستان کی کامیاب سفارت کاری کا سفر جاری ہے اور پہلی بار پاکستان کے اعلیٰ سطحی ریاستی وفود بیک وقت واشنگٹن اور بیجنگ کے دورے پر ہیں ۔ دوسری جانب ایران کے صدر اور ترکی ، افغانستان کے وزرائے خ ...
سیکورٹی چیلنجر اور وزیر اعلیٰ کا بیانیہ
عقیل یوسفزئی وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین گنڈا پور نے کہا ہے کہ ان کی صوبائی حکومت خیبرپختونخوا میں کہیں پر بھی ماضی کی طرح فوجی آپریشن کی اجازت نہیں دے گی اور یہ کہ ان کو قبائلی علاقوں میں ڈرون وغیرہ کے استعمال پر بھی خدشات لاحق ہیں ۔ سی ایم ہ ...
سانحہ سوات پر احتیاط کی ضرورت
عقیل یوسفزئی سوات کے علاقے چالیار ( خوازہ خیلہ) میں واقع ایک مدرسے میں 12 سالہ کم عمر بچے پر ایک استاد اور ان کے دیگر ساتھیوں کی جانب سے ہونے والے سفاکانہ تشدد اور اس کے نتیجے میں بچے کی شہادت کے واقعے نے پورے ملک کو ہلاکر رکھ دیا ہے تاہم اس معاملے ...