پاکستان کے مختلف صوبوں بالخصوص خیبرپختونخوا اور بلوچستان میں مذہبی رہنماؤں اور اہم علماء کو شہید کرنے کا سلسلہ دہشتگردی کے خلاف جنگ کے آغاز کے فوراً بعد شروع ہوا ۔ ایک محتاط اندازے کے مطابق سال 2004 کے بعد تقریباً 98 علماء یا مذہبی رہنماؤں کو دہشت گر ...
دہشتگردی کے خلاف غیر معمولی اقدامات کی تیاریاں
وزیراعظم میاں شہباز شریف اور آرمی چیف لیفٹینٹ جنرل سید عاصم منیر سمیت متعدد وفاقی وزراء نے گزشتہ روز بلوچستان کے دارالحکومت کویٹہ کا دورہ کیا جہاں انہیں جعفر ایکسپریس کو دہشتگردی کا نشانہ بنانے اور سیکورٹی فورسز کی کارروائیوں بارے بریفنگ دی گئی ۔ وزی ...
آپریشن بولان : عام دہشتگردوں سے ڈیجیٹل دہشت گرد زیادہ خطرناک
ڈی جی آئی ایس پی آر لیفٹیننٹ جنرل احمد شریف چوہدری نے نجی ٹی وی سے تفصیلی گفتگو میں جعفر ایکسپریس اور سینکڑوں مسافروں کو کالعدم بی ایل اے کی جانب سے یرغمال بنانے کے غیر معمولی واقعے کی تفصیلات جاری کرتے ہوئے کہا کہ آپریشن مکمل کرلیا گیا ہے اور یہ کہ ...
بلوچستان میں دہشت گردی کی ایک اور بڑی کارروائی
خیبرپختونخوا اور بلوچستان گزشتہ کئی برسوں سے دہشتگردی کی لپیٹ میں ہیں تاہم افسوسناک امر یہ ہے کہ پاکستان کے بعض سیاسی حلقے ریاست دشمنی کی آڑ میں ان دہشت گرد گروپوں کی وکالت کرتے دکھائی دیتے ہیں جس کے باعث دہشت گردوں کو حوصلہ ملتا ہے اور فورسز کی حوصل ...
مولانا فضل الرحمان کا دہشت گردی پر انتہائی سخت ردعمل
جے یو آئی کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے جہاد کے نام پر جاری کارروائیوں کو کھلی دہشتگردی قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ علماء اور معصوم عوام کو جہاد کے نام پر شہید کرنے والے ظالم اور قاتل تو ہوسکتےہیں جہادی یا مسلمان نہیں اس لیے جو عناصر اس قسم کی سرگرمیو ...
پاکستانی موقف کی تائید اور آرمی چیف کا دورہ بنوں
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایک بار پھر جوبایڈن انتظامیہ کو تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے کہا ہے کہ سابق امریکی حکومت نے افغانستان سے امریکہ کے انخلاء کے دوران انتہائی ناقص حکمت عملی اختیار کی جس کے باعث نہ صرف یہ کہ امریکہ کو شرمندگی اٹھانی پڑی بلکہ اس کا ...
پاکستان اور امریکہ کی ری انگیجمنٹ کا نیا آغاز
تمام تر تجزیوں، میڈیا کمپین اور وسیع پیمانے پر ہونے والی " سرمایہ کاری " کے برعکس امریکہ کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کانگریس کی جوائنٹ سیشن سے گزشتہ روز اپنی طویل تقریر کے دوران " Thanks Pakistan " کہہ کر بہت سے حلقوں کی ان سے وابستہ توقعات دھجیاں بکھیر کر ...
بنوں کینٹ حملہ میں سویلینز کی شہادتیں
منگل کی شام کو عین افطاری کے وقت بنوں کینٹ پر حافظ گل بہادر گروپ کی ایک اور شاخ نے دو خودکش حملے کیے جس کے نتیجے میں 4 بچوں اور 3 خواتین سمیت 12 شہری شہید جبکہ 32 زخمی ہوگئے جن میں 4 کی حالت نازک بتائی جاتی ہے۔ تقریباً 3000 کلو گرام کے بارودی مواد کے ...
آرمی چیف نئی نسل سے مخاطب
آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر نے بہاولپور میں اسٹوڈنٹس کے ساتھ ایک تفصیلی نشست میں گفتگو کرتے ہوئے ان کو مشورہ دیا ہے کہ وہ بلا وجہ تنقید اور منفی پروپیگنڈا کی بجائے اپنی تعلیم اور مستقبل کے فرائض پر توجہ مرکوز کریں تاکہ پاکستان کے مستقبل کو منفی رویوں ...
دارالعلوم حقانیہ کا پس منظر اور حالیہ حملہ
28 فروری 2025 کو جمعہ کے روز اکوڑہ خٹک میں واقع دارالعلوم حقانیہ میں ہونے والے خودکش حملے نے بہت سے سوالات کھڑے کردیے ہیں ۔ اگر چہ کسی بھی گروپ نے تاحال اس حملے کی ذمے داری قبول نہیں کی ہے تاہم مزاحمتی مذہبی گروپوں پر کام کرنے والے اکثر تجزیہ کاروں ک ...









