Editorial

کور کمانڈرز کانفرنس کے اہم نکات

عقیل یوسفزئی فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کی زیر صدارت ہونے والی کور کمانڈرز کانفرنس کے اعلامیے کو دہشت گردی اور سیاسی شرپسندی میں ملوث عناصر کو ریاست کی جانب سے وارننگ قرار دیا جارہا ہے کیونکہ اس اعلامیے میں واضح طور پر ان عناصر کو بھارتی پراکسیز کا ...

Editorial

فیلڈ مارشل کا واضح پیغام اور خیبرپختونخوا کو درپیش چیلنجز

عقیل یوسفزئی پاکستان کے طاقت ور فیلڈ مارشل سید عاصم منیر نے اسلام آباد میں علماء ، مشائخ کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے ایک بار پھر واضح کردیا ہے کہ جہاد کے فیصلے اور فتویٰ کا اختیار اسلامی ریاست کے پاس ہوتا ہے اور ان خوارج کے ساتھ سختی کے ساتھ نمٹا جائے ...

Editorial

ایران کانفرنس سے افغانستان کا بائیکاٹ

عقیل یوسفزئی یہ بات قابل افسوس ہے کہ افغانستان کی طالبان حکومت نے ایران میں افغانستان سے متعلق منعقدہ کانفرنس سے بائیکاٹ کیا اور اس فیصلے کی کوئی خاص وجہ بھی نہیں بتائی ۔ لگ یہ رہا ہے کہ بعض حلقوں کے تجزیوں کے برعکس افغان طالبان خود میں کوئی اعتدال ...

Editorial

ادارہ جاتی احتساب کی بڑی مثال

عقیل یوسفزئی دنیا بھر کے سیاسی اور صحافتی حلقوں میں 11 دسمبر کو ملٹری کورٹ سے پاکستان کی انٹلیجنس ایجنسی کے سابق سربراہ اور سابق کور کمانڈر فیض حمید کو ملنے والی 14 برسوں کی سزا پر مختلف زاویوں سے بحث جاری ہے تاہم مجموعی طور پر اس فیصلے کو نہ صرف ری ...

Aqeel Yousafzai

سیاسی کشیدگی کم کرنے کی ضرورت اور پشاور جلسہ

عقیل یوسفزئی پی ٹی آئی نے حیات آباد پشاور میں گزشتہ روز طاقت کا مظاہرہ کرتے ہوئے ماضی کے مقابلے میں کافی بہتر ہجوم جمع کرنے کی کوشش کی تاہم صوبائی حکومت کی موجودگی اور سرکاری وسائل کے استعمال کے باوجود اس ایونٹ کو قابل ذکر قرار نہیں دیا جاسکتا ۔ پی ...

Aqeel Yousafzai

اہم عسکری تبدیلیاں

عقیل یوسفزئی وفاقی حکومت نے پاکستان کے فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کے چیف آف ڈیفنس فورسز کا باضابطہ نوٹیفیکیشن جاری کردیا ہے جبکہ ائیر چیف ظہیر احمد بابر سدھو کی مدت ملازمت میں دو برسوں کی توسیع کی گئی ہے۔ اس پیشرفت کے بعد ایک مخصوص پارٹی کے علاؤہ ان ت ...

Aqeel Yousafzai

تہذیبی نرگسیت اور پشتون

عقیل یوسفزئی نامور گلوکار گلزار عالم نے کہا ہے کہ پشتون بدترین قسم کی تہذیبی نرگسیت سے دوچار ہیں جس کے ذریعے پشتونوں کے ذہنوں میں یہ بات بٹھائی گئی ہے کہ یہ بہت بہادر ہیں اور دوسری اقوام سے منفرد ، مختلف ہیں ۔ ٹک ٹاک کے سیریز " د شعور غگ "؛ میں گفتگ ...

Aqeel Yousafzai

نوٹیفکیشن سے متعلق اہم تجزیہ کاروں کی آراء

عقیل یوسفزئی ملک کے اہم صحافیوں اور تجزیہ کاروں نے پی ٹی آئی اور اس کے میڈیا سپورٹرز کی جانب سے پاک فوج سے متعلق نوٹیفکیشن کے معاملے کو بڑا ایشو بنانے پر مختلف نوعیت کے تبصرے کیے ہیں ۔ نامور صحافی عمر چیمہ نے کہا ہے کہ اس معاملے کو غیر ضروری طور پر ...

Aqeel Yousafzai editorial

مختلف اطلاعات زیر گردش

عقیل یوسفزئی قومی میڈیا، بعض وفاقی وزراء اور اسٹیبلشمنٹ کے قریب سمجھے جانے والے حلقوں کے مطابق ریاست نے شورش زدہ خیبرپختونخوا میں گورنر راج یا ایمرجنسی نافذ کرنے کیلئے مشاورت شروع کردی ہے اور خدشہ ہے کہ آئندہ چند دنوں میں کوئی غیر متوقع فیصلہ سامنے ...

Editorial

ڈی جی آئی ایس پی آر کی گفتگو اور صوبائی حکومت

عقیل یوسفزئی آئی ایس پی آر کے ڈائریکٹر جنرل لیفٹیننٹ جنرل احمد شریف چودھری نے گزشتہ روز اسلام آباد کے صحافیوں کے ساتھ ایک نشست میں ریاست پاکستان اور مسلح افواج سے متعلق اہم امور پر گفتگو کرتے ہوئے واضح کیا ہے کہ پاکستان نے گزشتہ دنوں پڑوسی ملک افغان ...