عقیل یوسفزئی ترکی کے شہر استنبول میں پاکستان اور افغانستان کے درمیان مذاکراتی سیریز کا تیسرا اہم سیشن شروع ہے جس کی میزبانی حسب معمول ترکی اور قطر کررہے ہیں تاہم عین مذاکرات کی میز پر بیٹھنے سے چند گھنٹے قبل چمن اور سپین بولدک کی پاک افغان بارڈر پر ...
2025 اور دہشت گردی کے خلاف آپریشنز
عقیل یوسفزئی عسکری حکام کے مطابق سال 2025 کے دوران سیکیورٹی فورسز کے 60 ہزار سے زائد آپریشنز میں 1667 دہشت گردوں کو ہلاک کردیا گیا جن میں 128 افغان باشندے بھی شامل ہیں ۔ ڈی جی آئی ایس پی آر لیفٹیننٹ جنرل احمد شریف چودھری نے گزشتہ دنوں میڈیا کے ساتھ ...
آذر بائیجان کا شہر باکو
عقیل یوسفزئی بہت کم لوگ ہماری ریاستی اور سیاسی " کم ظرفی " کے باعث چند برس قبل تک یہ بھی نہیں جانتے تھے کہ ہمارے " آس پاس" ہندوستان اور افغانستان کے علاؤہ چند اور ایسے " مسلم" ممالک بھی ہیں جو کہ ہمہ جہت خصوصیات کی حامل ہیں ۔ جن کا کل عظیم تھا تو آج ...
ایک اچھی شروعات کی امید ؟
عقیل یوسفزئی وزیراعظم شہباز شریف نے گزشتہ روز چترال میں ایک تقریب سے خطاب کرتے ہوئے خیبرپختونخوا کی صوبائی حکومت کو بدامنی کے خاتمے اور مسائل کے حل کے لیے وفاقی حکومت کی جانب سے ہر ممکن تعاون کا یقین دلایا ہے اور کہا ہے کہ پورے پاکستان کو خیبر پختون ...
مذاکراتی عمل کا انجام اور مستقبل کے خدشات
عقیل یوسفزئی کراس بارڈر ٹیررازم کے معاملے پر استنبول مذاکراتی عمل کے دوران افغان عبوری حکومت کی جانب سے تعاون نہ کرنے کی پالیسی کے نتیجے میں پاکستان نے مذاکرات کا عمل ختم کردیا ہے جبکہ وزیر دفاع خواجہ آصف نے ایک بار پھر وارننگ دی ہے کہ اگر افغان طال ...
ایک طرف مذاکرات تو دوسری جانب دو طرفہ کارروائیاں؟
عقیل یوسفزئی پاکستان کی سیکورٹی فورسز نے گزشتہ روز شمالی وزیرستان اور کرم میں کارروائیاں کرتے ہوئے مبینہ طور پر افغانستان سے دراندازی کرنے والے کالعدم ٹی ٹی پی کے 25 اہلکاروں کو ہلاک کردیا ہے جن میں تین چار خودکش حملہ اور بھی شامل ہیں ۔ آئی ایس پی آ ...
امن کے قیام کے لیے اہم اسٹیک ہولڈرز کی ذمہ داریاں
عقیل یوسفزئی سیکیورٹی چیلنجز اور پاک افغان کشیدگی کے نئے منظر نامے کے باوجود خیبرپختونخوا کی صوبائی حکومت اور وفاقی حکومت یا ریاست کے درمیان گزشتہ تین برسوں سے چلی آنیوالی کشیدگی یا تصادم میں کوئی کمی واقع نہیں ہوپارہی جس کے باعث خیبرپختونخوا کے مسا ...
خیبر پختونخوا کا انتظامی اور سیاسی بحران
عقیل یوسفزئی خیبر پختونخوا کو پی ٹی آئی نے تجربہ گاہ میں تبدیل کرکے رکھ دیا ہے اور اس کی بڑی مثال یہ ہے کہ نئے وزیر اعلیٰ کے حلف اور چارج سنبھالنے کے باوجود ایک ہفتہ ہوئے صوبہ کابینہ سے محروم ہے جس کے باعث پورا نظام ٹھپ ہوکر رہ گیا ہے ۔ وزیر اعلیٰ ن ...
دوحہ معاہدے پر پولیٹیکل پوائنٹ اسکورنگ ؟
عقیل یوسفزئی یہ بات قابل افسوس ہے کہ افغانستان کے بعض وزراء اور سیاسی حلقے پاکستان اور افغانستان کے درمیان دوحہ میں قطر ، ترکی اور سعودی عرب کی کوششوں اور ثالثی کے نتیجے میں ہونے والے معاہدے کو پولیٹیکل پوائنٹ اسکورنگ کے لیے استعمال کررہے ہیں جس کے ...
پاک افغان معاہدے کی اہمیت اور مستقبل
عقیل یوسفزئی یہ بات خوش آئند ہے کہ قطر ، ترکی ،سعودی عرب اور بعض دیگر ممالک کے باعث پاکستان اور افغانستان کے درمیان کشیدگی کم کرنے اور جنگ بندی کی توسیع کے ایک معاہدے پر دستخط کئے گئے ہیں تاہم اس معاہدے کو اس وقت تک کامیاب قرار نہیں دیا جاسکتا جب تک ...









