رواں سال فورسز کی ریکارڈ کارروائیاں عقیل یوسفزئی ڈایریکٹر جنرل انٹر سروسز پبلک ریلیشنز (DG ISPR) میجر جنرل احمد شریف چوہدری نے 25 اپریل 2023 کو میڈیا کو بریفنگ دیتے ہوئے کہا کہ رواں برس پاکستان کی سیکیورٹی فورسز نے ملک کے مختلف علاقوں میں شدت پسندو ...
ایک اور فوجی آپریشن کی تیاریاں؟
ایک اور فوجی آپریشن کی تیاریاں؟ عقیل یوسفزئی سیکیورٹی حکام اور میڈیا رپورٹس کے مطابق خیبر پختون خوا اور بلوچستان میں ایک فل سکیل فوجی آپریشن کا فیصلہ کیا گیا ہے تاکہ دہشت گردی کی جاری لہر پر قابو پایا جائے. رپورٹس کے مطابق سول حکومت اور ملٹری حک ...
پختون خوا کابینہ کا اجلاس اور انتخابات کا شور
پختون خوا کابینہ کا اجلاس اور انتخابات کا شور عقیل یوسفزئی گزشتہ روز خیبر پختون خوا کابینہ کا ایک اجلاس منعقد ہوا جس میں مطالبہ کیا گیا کہ پنجاب اسمبلی کے انتخابات پورے ملک میں ہونے والے الیکشن پراسیس کے دوران منعقد کئے جائیں. اس مطالبے یا تجوی ...
قومی سلامتی کمیٹی کا اہم اجلاس اور مذاکراتی عمل
قومی سلامتی کمیٹی کا اہم اجلاس اور مذاکراتی عمل عقیل یوسفزئی جمعہ کے روز اسلام آباد میں وزیراعظم شہباز شریف کی زیرصدارت قومی سلامتی کمیٹی کا ایک اہم اجلاس ہوا جس میں متعلقہ وزراء، وزرائے اعلیٰ اور حساس اداروں کے سربراہان کے علاوہ تینوں مسلح افواج ک ...
ٹیلی ویژن کے فروغ میں پختون خوا کا کردار اور فرمان اللہ جان
ٹیلی ویژن کے فروغ میں پختون خوا کا کردار اور فرمان اللہ جان عقیل یوسفزئی پاکستان میں ٹیلی ویژن انڈسٹری کے فروغ میں خیبر پختون خوا کے پروڈیوسرز، رایٹرز، فنکاروں، گلوکاروں اور صحافیوں کا بڑا اہم اور بنیادی کردار رہا ہے. پاکستان ٹیلی ویژن پشاور سن ...
پولیس پر لکی مروت میں ایک اور حملہ
پولیس پر لکی مروت میں ایک اور حملہ عقیل یوسفزئی تحریک طالبان پاکستان نے گزشتہ روز لکی مروت (پختون خوا) میں ایک چیک پوسٹ پر حملہ کیا جہاں موجود اہلکاروں نے سرکاری حکام کے مطابق اس حملے کا ڈٹ کر مقابلہ کیا تاہم مدد کے لیے ڈی ایس پی اقبال مہمند کی ق ...
خیبر پختون خوا کی خدمات اور صلاحیتوں کا اعتراف
خیبر پختون خوا کی خدمات اور صلاحیتوں کا اعتراف عقیل یوسفزئی حکومت پاکستان نے 23 مارچ کی تقریبات کے دوران مختلف شعبوں میں نمایاں کارکردگی کا مظاہرہ کرنے والے افراد کو سول ایوارڈز دیے تاکہ ان کی خدمات کا قومی سطح پر اعتراف کیا جاسکے۔اس ضمن میں خیب ...
ساتویں ڈیجیٹل مردم شماری کا عمل جاری
ساتویں ڈیجیٹل مردم شماری کا عمل جاری عقیل یوسفزئی خیبر پختون خوا میں سیکیورٹی کے مسائل اور چیلنجز کے باوجود ساتویں ڈیجیٹل مردم شماری کا عمل کامیابی سے جاری ہے اور متعلقہ ادارے اس کوشش میں مصروف عمل ہیں کہ اس اہم پراسیس کے دوران عوام کو اعتماد میں ...
آرمی چیف کا دورہ وزیرستان اور فورسز کی کارروائیاں
آرمی چیف کا دورہ وزیرستان اور فورسز کی کارروائیاں عقیل یوسفزئی آرمی چیف لیفٹیننٹ جنرل عاصم منیر نے گزشتہ روز جنوبی وزیرستان کا دورہ کیا جہاں کور کمانڈر پشاور اور دیگر اعلیٰ حکام نے ان کو علاقے کی سیکیورٹی صورتحال پر بریفنگ دی اور ساتھ میں ان تر ...
قبائلی اضلاع کے عوام کا جایز مطالبہ اور مردم شماری
قبائلی اضلاع کے عوام کا جایز مطالبہ اور مردم شماری عقیل یوسفزئی مختلف سیاسی اور سماجی حلقوں اور علاقوں سے تعلق رکھنے والے قبائلی عمائدین نے پشاور اور اسلام آباد میں پریس کانفرنسیں کرتے ہوئے مطالبہ کیا ہے کہ نئے انتخابات جاری مردم شماری کی بنیاد پ ...









