پاک افغان کشیدگی، مذاکراتی عمل اور نئی حکومت کی افغان پالیسی

یہ امر کافی تشویش ناک ہے کہ 15 اگست کے بعد افغانستان میں افغان طالبان کے برسراقتدار آنے کے باوجود افغان سرزمین تحریک طالبان پاکستان اور داعش کے حملہ آوروں کے ہاتھوں پاکستان کے خلاف استعمال ہوتی رہی اور پاکستان نے نئی افغان حکومت سے جو توقعات وابستہ ک ...

سیاست میں تشدد اور کشیدگی کا رجحان

قومیں مختلف ادوار میں آزمائشی تجربات سے گزرتی رہتی ہیں اور ماضی کی غلطیوں سے سبق سیکھنے والے ہی حال اور مستقبل میں ایک باوقار مقام پاتے ہیں۔ پاکستان کا سیاسی ماحول بدقسمتی سے کبھی بھی مثالی نہیں رہا۔ اسی کا نتیجہ ہے کہ بار بار جمہوری عمل کا تسلسل ٹوٹ ...

پشاور سے عمران خان کا رابطہ عوام مہم کا آغاز

 تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان نے اپنی حکومت کے خاتمے کے چند روز بعد پشاور کے ایک بڑے اجتماع سے رابطہ عوام مہم کا آغاز کیا جس میں ٹاپ لیڈرشپ کے علاوہ کارکنوں کی بڑی تعداد شریک تھی جبکہ انہوں نے اس موقع پر تکرار پر مبنی تقریر کے دوران اعلان کیا کہ ا ...

خطرناک مہم جوئی کا پس منظر اور نتائج

ایک سیدھے سادھے جمہوری اور آئینی طریقہ کار کے مطابق تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان کے خلاف عدم اعتماد کی تحریک چلائی گئی جس کے نتیجے میں ان کو وزارت عظمیٰ کی کرسی سے ہٹا دیا گیا تاہم عمران خان ان کے پارٹی لیڈر اور کارکن اس جمہوری عمل کو نہ صرف ایک ع ...

بدلتے حالات، قبائلی علاقے اور درکار اقدامات

اس بات سے قطع نظر کہ وفاقی حکومت کی ہونے والی تبدیلی کے سیاسی محرکات اور اثرات پر غیر ضروری بحث کی جائے خوش آئند بات یہ ہے کہ بحران ٹل گیا ہے اور اب نئی حکومت نے ملک کو بہت سی مشکلات سے نکالنے کے عملی اقدامات کرنے ہیں۔ خیبر پختونخوا کے گورنر شاہ فرم ...

پختونخوا اسمبلی میں عدم اعتماد کی تحریک داخل

ملک کا سیاسی اور آئینی بحران کم اور حل ہوتا ہوا نظر آ رہا ہے اور توقع کی جارہی ہے کہ سپریم کورٹ کے حالیہ فیصلے کے بعد وفاقی حکومت متحدہ اپوزیشن کو منتقل ہو جائے گی۔ دوسری طرف عمران خان نے گزشتہ شام کو اپنی ایک ٹیلی ویژن تقریر میں سپریم کورٹ کے فیصلے ...

ملک میں اقتدار کی رسہ کشی اور اس کے نتائج

تحریک عدم اعتماد سے پیدا شدہ صورتحال نے غیر متوقع طور پر تصادم کی شکل اختیار کر لی ہے اور اپوزیشن نے جمعہ کے روز ملک گیر احتجاج کا اعلان کردیا ہے جس کو یوم تحفظ آئین کا نام دیا گیا ہے۔ دوسری طرف عوام کی نظریں سپریم کورٹ کے فیصلے پر لگی ہوئی ہے جس می ...

امریکی مداخلت آئینی بحران اور قومی سلامتی

3 اپریل 2022 پاکستان کی سیاسی تاریخ کا ایک ہنگامہ خیز دن ثابت ہوا۔ اپوزیشن نے قومی اسمبلی اور پنجاب اسمبلی میں وفاقی اور صوبائی حکومتوں کی تبدیلی کے لئے جو تحاریک جمع کروائی تھیں ان کے نتائج حسب توقع نہیں نکلے۔ وزیراعظم عمران خان کی ایڈوائس پر صدر نے ...

پختونخواہ میں بلدیاتی الیکشن کا انعقاد اور نتائج

گزشتہ روز یعنی 31مارچ کو صوبہ خیبرپختونخوا کے 14 اضلاع میں بلدیاتی الیکشن کے دوسرے مرحلے کیلئے پولنگ ہوئی جس میں ووٹرز نے بہت پرامن طریقے سے اپنے نمائندوں کا انتخاب کیا اور کہیں پر بھی کوئی ناخوشگوار واقع پیش نہیں ہوا۔ 20820 امیدواروں نے اس الیکشن می ...

فورسز کی کارروائیاں اور عوامی سرگرمیاں ساتھ ساتھ جاری

شمالی وزیرستان میں سکیورٹی فورسز نے ایک کارروائی کے دوران 4 دہشت گرد ہلاک کر دیئے ہیں جبکہ متعدد علاقوں میں فورسز کی کارروائیاں جاری ہیں تاکہ علاقے کو محفوظ اور پر امن بنایا جاسکے۔ مذکورہ 4 دہشت گردوں کے بارے میں کہا جا رہا ہے کہ وہ فورسز پر حملوں می ...