وزیرستان میں فورسز کی کارروائیاں اور موثر حکمت عملی

یہ امر خوش آئند ہے کہ سیکورٹی فورسز کی حکمت عملی اور کارروائیوں کے باعث رواں مہینے خیبر پختونخوا کے قبائلی اضلاع میں امن و امان کی صورتحال کافی بہتر اور مختلف رہی جبکہ مستقل امن کے قیام کے لئے اعلی حکام نے بعض قبائل اور ان کے مشران کے ساتھ جو مشاورت ...

صحافیوں کے مسائل، صوبائی کابینہ کا پیکج اور مزید اقدامات کی ضرورت

صوبائی کابینہ کے ایک حالیہ اجلاس کے دوران متعدد اہم فیصلے کیے گئے۔ ان میں خیبرپختونخوا جرنلسٹس ویلفیئر انڈومنٹ فنڈ ز 2021 کی منظوری کا فیصلہ بھی شامل ہے جس کا مقصد صوبے کے صحافیوں کو معاشی تحفظ فراہم کرنا اور مشکلات سے دوچار صحافیوں کی مدد کرنا ہے۔ ...

علی وزیر کی گرفتاری، پیپلزپارٹی اور سندھ حکومت

وزیرستان کے ایم این اے علی وزیر کی گرفتاری کے خلاف کراچی میں ایک احتجاجی ریلی نکالی گئی اور مظاہرین نے سندھ اسمبلی کی عمارت کے سامنے دھرنا دیا۔ مظاہرین نے مطالبہ کیا کہ سندھ حکومت اعلیٰ عدلیہ کے حکم اور فیصلے کے مطابق علی وزیر کو رہا کرے تاہم تادم تح ...

اظہار رائے کا اخلاقی معیار اور ہمارے رویے

اظہار رائے کے نام پر پاکستان کے مین سٹریم میڈیا اور کی بورڈ واریئرز پر مشتمل نام و نہاد سوشل میڈیا پر آئے روز جو باتیں سننے اور پڑھنے کو ملتی آرہی ہے وہ نہ صرف ہمارے صحافتی اور سماجی حلقوں کے لئے بہت خطرناک ہے بلکہ اظہار رائے کی توہین بھی ہے۔ گزشتہ ر ...

کالام میں سنوجیپ ریلی اور کبڈی کے مقابلے

ضلع سوات کے خوبصورت ترین علاقے وادی کالام میں گزشتہ روز سنوجیپ ریلی اور کبڈی کے مقابلوں کا انعقاد کیا گیا جن میں درجنوں کھلاڑیوں نے حصہ لے کر سرد ترین ماحول کو گرما دیا جبکہ سینکڑوں مقامی شائقین کے علاوہ وادی میں موجود سیاحوں کی بڑی تعداد نے بھی اس ا ...

حملوں کی نئی لہر، پاکستان کی حکمت عملی اور افغان حکومت کی مجبوریاں

اس خدشے کا سب حلقوں کو اندازہ اور ادراک تھا کہ نیٹو اور امریکی انخلاء کے بعد خطے میں بعض شدت پسند گروپ اس کے باوجود اپنی سرگرمیوں اور حملوں میں اضافہ کریں گے کہ افغانستان کی عبوری حکومت پاکستان کو دوست سمجھتی ہے اور اس بات کی کئی بار یقین دہانی کرا ...

یوم اظہار یکجہتی کشمیر بنیادی انسانی حقوق اور عالمی امن

  کشمیریوں کے ساتھ یکجہتی کے لیے 5 فروری کو پاکستان کے علاوہ دنیا کے مختلف ممالک میں اجتماعات، جلوسوں اور مظاہروں کا اہتمام کیا گیا جن کے دوران مقبوضہ وادی کی صورتحال پر تشویش کا اظہار کیا گیا اور بھارت، عالمی برادری سے مطالبہ کیا گیا کہ بھارت ...

صوابی میں بدھ مت کے تاریخی نوادرات کی دریافت

قدرت نے خیبرپختونخوا کو بے پناہ قدرتی وسائل کے علاوہ آثار قدیمہ کے بےشمار ذخیروں اور مراکز سے بھی نوازا ہے جس کے باعث یہ خطہ ہر دور میں تاریخ دانوں، محققین کو سیاحوں کی توجہ کا مرکز بنا رہا ہے۔ موجودہ حکومت نے جہاں سیاحت کے فروغ پر توجہ دی وہاں آثا ...

حملوں کی تعداد میں اضافہ اور حکومتی ذمہ داریاں

 گزشتہ کچھ عرصہ سے پاکستان کے بعض علاقوں خصوصاً خیبرپختونخوا اور بلوچستان میں فورسز اور بعض اہم سیاسی، سماجی اور مذہبی حلقوں پر ہونے والے حملوں کی تعداد میں اضافہ ہوتا دکھائی دے رہا ہے۔  ریاستی اداروں کا دعوی ٰہے کہ مجموعی طور پر حالات قابو میں ہے او ...

پاک افغان تعلقات پر اہم ایونٹ کا انعقاد

 گزشتہ ہفتے اسلام آباد میں پاک افغان یوتھ فورم اور انسٹی ٹیوٹ آف ریجنل سٹڈیز کے زیر اہتمام "پاک افغان تعلقات، چیلنجز اور امکانات" کے موضوع پر دو روزہ مذاکرے اور مکالمے کا انعقاد کیا گیا جس میں دونوں پڑوسی ممالک کے دو طرفہ معاملات اور تعلقات پر مختل ...