کرونا کی نئی لہر اور فنڈز کے غیر قانونی استعمال کے الزامات

خیبر پختونخوا سمیت ملک کے متعدد دوسرے بڑے شہروں میں کرونا کی تیسری لہر کی شدت میں نہ صرف یہ کہ غیر معمولی اضافہ ہوا ہوا ہے بلکہ اس سے درجنوں افراد زندگی کی بازی ہار چکے ہیں۔ مریضوں کی تعداد کی فہرست میں پشاور، کراچی اور اسلام آباد سرفہرست ہیں اور یہی ...

اعتدال پسندی کی دوطرفہ ضرورت اور جاری کشیدگی

باچا خان مرکز پشاور میں اے این پی کے زیر اہتمام “اعتدال پسندی، انتہا پسندی اور خدائی خدمت گار تحریک” کے عنوان سے ایک سیمینارکاانعقاد کیا گیا جس میں ملک اور معاشرے میں انتہا پسندی کے اثرات اور اعتدال پسندی کی ضرورت پر اہم سیاسی قائدین اور صحافیوں نے ...

صوبہ پختونخوا کی سکیورٹی صورتحال اطمینان بخش ہے

آئی جی پی پختونخوا معظم جاہ انصاری نے کہا ہے کہ پشاور اور قبائلی اضلاع میں حالیہ دہشت گرد واقعات کے باوجود حالات کنٹرول میں ہیں اور کوشش کی جارہی ہے کہ قبائلی اضلاع کے لیے اعلان کردہ سول فورس کی ٹریننگ سمیت دوسری سہولیات کی فراہمی کو یقینی بنایا جائے ...

صوبے میں بلدیاتی الیکشن کا دوسرا مرحلہ اور متوقع نتائج

الیکشن کمیشن آف پاکستان نے صوبہ خیبر پختونخوا میں مقامی حکومتوں یا بلدیاتی الیکشن کے دوسرے مرحلے کے شیڈول کا باقاعدہ اعلان کردیا ہے جس کے مطابق باقی ماندہ اضلاع میں 27 مارچ کو پولنگ ہوگی جبکہ حتمی نتائج کا سرکاری اعلان یکم اپریل کو کیا جائے گا۔ کمیشن ...

افغانستان کے حالات میں بہتری مگر چیلنجز موجود

 جنگ زدہ افغانستان کے سیاسی، انتظامی اور اقتصادی حالات بتدریج بہتر ہونے لگے ہیں جبکہ عالمی برادری کا رویہ بھی اس لیے مثبت سمت میں تبدیل ہو رہا ہے کہ ان کے پاس 20 سالہ ناکام تجربات اور اربوں ڈالرز کے نقصان کے تناظر میں اب متبادل بھی دستیاب نہیں ہیں۔   ...

پشتون قوم پرستی اور افغانستان پر سعد اللہ جان برق سے مکالمہ

ممتاز صحافی تجزیہ کار محقق اور چالیس کتابوں کے مصنف سعد اللہ جان برق کے مطابق افغانستان پر ہر دور میں غیر پشتون اقلیتوں کا کنٹرول رہا ہے حالانکہ ملک کی اکثریتی آبادی پشتونوں کی ہے تاہم ان کا کردار اور اختیار علامتی رہا ہے اور پشتو زبان کو بوجوہ اس م ...

احمد فراز کی سالگرہ، تسکین مانیروال کا انتقال

 برصغیر پاک و ہند کے مشہور ترین شاعر احمد فراز 12 جنوری 1931 کو خیبر پختونخوا کے شہر کوہاٹ میں پیدا ہوگئے تھے۔ نقاد اُن کو بیسویں صدی کے مشہور ترین رومانوی شاعر قرار دیتے ہیں جن کی شاعری نے  کئی نسلوں کو اپنی گرفت میں لیے رکھا اور درجنوں شعراء نے ان ...

بد احتیاطی، نااہلی کے نتائج اور خیبر پختونخوا

پاکستان کے سیاحتی مرکز مری میں گزشتہ دنوں روڈ بلاک اور بدترین ٹھنڈ کے باعث دو درجن کے قریب سیاحوں کی اموات نے پورے ملک کو سوگوار کر دیا ہے۔ جاں بحق ہونے والوں میں ضلع مردان کے چار دوستوں کے علاوہ ضلع تلہ گنگ سے تعلق رکھنے والے ایک پولیس آفیسر سمیت ان ...

سندھ دھرتی – سب کی دھرتی

آبادی کے لحاظ سے پاکستان کے دوسرے بڑے صوبہ سندھ کو ملک کے باقی صوبوں کے مقابلے میں ہر دور میں کئی حوالوں سے نمایاں انفرادیت اور اہمیت حاصل رہی ہے۔ یہاں نہ صرف یہ کہ مختلف تہذیبوں ، مذاہب اور قومیتوں کے لوگ موجود ہیں بلکہ کراچی کو فائنانشل حب کے علاوہ ...

سال 2021 – ایک ہنگامہ خیز سال

 سال 2021 پاکستان کی سیاسی تاریخ کا ایک اہم درس ثابت ہوا ۔ کورونا بحران کے باعث ملک کو معاشی، طبی اور سماجی مسائل کا سامنا کرنا پڑا تو دوسری طرف اپوزیشن کی سرگرمیوں میں اضافہ ہوا جس نے سیاسی اور انتظامی معاملات کو تلخ اور مشکل بنا دیا۔  مہنگائی کے ب ...