ایک عام تاثر یہ تھا کہ بی آر ٹی کھولنے سے پشاور کے ٹریفک اور رش کے مسائل کم یا حل ہو جائیں گے تاہم ایسا اس کے باوجود ممکن نہ ہوسکا کہ اس منصوبے کے ذریعے شہریوں اور سواریوں کو بہت بہتر اور باسہولت سفر میسر آچکاہے۔ پشاور جہاں آلودگی اور زیر زمین پانی ک ...
قومی یکجہتی کا بہترین مظاہرہ
اس میں کوئی شک نہیں کہ پاکستان کو متعدد مسائل کا سامنا ہے اور مختلف ایشوز پر قومی قیادت، سیاسی کارکن اور عوام تقسیم بھی ہیں تاہم ایک سرپرائزنگ پوائنٹ تو یہ بھی ہے کہ سب کے سب ملک کی سلامتی استحکام اور ترقی جیسے معاملے پر نہ صرف یہ کہ ایک صفحے پر ہیں ...
سیکیورٹی صورتحال، درپیش چیلنجز اور ریاستی اقدامات
خیبر پختونخوا اور بلوچستان میں انٹیلی جنس بیسڈ آپریشنز میں اضافہ ہو گیا ہے جبکہ دوسری طرف گزشتہ تین ماہ کے دوران فورسز پر حملوں کی تعداد میں اضافہ دیکھنے کو ملا ہے جس سے نمٹنے کے لیے فورسز کی کارروائیاں کسی وقفے کے بغیر جاری ہیں۔عسکری حکام کے مطابق ا ...
افغان عوام کو ہماری مدد کی اشد ضرورت
طورخم باڈر گزشتہ کئی روز سے افغان حکومت کے خدشات اور غیر ذمہ دارانہ رویے کے باعث ہر قسم کی تجارت کے لیے بند ہے جس کے باعث جہاں پاکستان اور افغانستان کی بزنس کمیونٹی اور اس کے متعلقہ لیبر فورس کو سخت نقصان کا سامنا ہے وہاں پڑوسی ملک کے عوام کو دوسری چ ...
عمران خان کا بیانیہ اور تلخ زمینی حقائق
وزیراعظم عمران خان نے ایک انٹرویو میں قبائلی علاقہ جات میں انتہاپسندی اور مزاحمت پر تبصرہ کرتے ہوئے موقف اپنایا ہے کہ افغانستان میں امریکی مداخلت، قبضے اور پھر پاکستان کی اس وقت کی حکومت کی جانب سے امریکی حمایت کے باعث پاکستان کے پشتون ریاست کے خلاف ...
کس بات کی مشاورت اور کیوں؟
قومی اسمبلی کے سپیکر اسد قیصر نے ایک ایونٹ سے اپنے خطاب میں عجیب قسم کی منطق اپنا کر کہا ہے کہ قبائلی اضلاع کی ترقی کیلئے اسٹیک ہولڈرز کے ساتھ مشاورت کرنا لازمی ہے جبکہ اس بات کا جائزہ لینا بھی ضروری ہے کہ انضمام کا فیصلہ کتنا نتیجہ خیز ثابت ہو گیا ہ ...
بلدیاتی الیکشن ،نئی مردم شماری اور حکومتی ذمہ داریاں
الیکشن کمیشن آف پاکستان نے خیبرپختونخوا حکومت سے مجوزہ بلدیاتی الیکشن کا شیڈول طلب کرکے ایک بیان میں واضح کر دیا ہے کہ 2023 کے عام انتخابات تجدید شدہ انتخابی فہرستوں کے مطابق کرائے جائیں گے۔ بیان کے مطابق نومبر میں بلدیاتی الیکشن کے حوالے سے الیکشن ...
مجوزہ مذاکراتی عمل کا پس منظر اور اس کی مخالفت
وزیراعظم عمران خان کے اس انٹرویو پر ملک بھر میں بحث جاری ہے جس کے دوران انہوں نے کہا تھا کہ حکومت تحریک طالبان پاکستان کے ساتھ افغان طالبان کے ذریعے مذاکرات یا رابطہ کاری میں مصروف ہے۔ ان کے مطابق یہ عمل ابھی ابتدائی مرحلے میں ہے تاہم جو گروپ ہتھیار ...
مختلف علاقوں میں فورسز کی کارروائیاں
خیبر پختونخواہ اور بلوچستان کے مختلف علاقوں میں پاکستانی فوج اور پیرا ملٹری فورسز کی کارروائیاں جاری ہیں اور فورسز نے گزشتہ چند روز کے دوران ٹی ٹی پی، دائش اور بلوچ مزاحمت کاروں کے تقریبا ً دو درجن افراد کو ٹھکانے لگا دیا ہے۔اعلی ٰ عسکری حکام کے مطاب ...
ثقافت کا وسیع مفہوم ،عصری تقاضے اور پشتون
جس طرح بوجوہ دہشت گردی کی کوئی آسان اور جامع تشریح نہیں کی جاسکتی اسی طرح ثقافت کی تشریح مختلف مذاہب اور ممالک میں مختلف الفاظ میں کی جاتی ہے۔ قانون فطرت ہے کہ وقت بدلنے کے ساتھ ثقافت اور اس سے وابستہ دوسری چیزوں میں بھی تبدیلیاں آتی رہتی ہیں کیونکہ ...