پاکستانی قوم پرستوں کی بدحواسی اور بدلتے حالات

سیاسی اور ریاستی معاملات میں خواہشات اور خوش فہمیوں کی بجائے درست سمت، سیاسی بصیرت اور موثر فیصلہ سازی جیسے عوامل کی اہمیت ہوتی ہے۔  حال ہی میں جب طالبان نے افغانستان میں بغیر کسی حکومتی مزاحمت کے کابل سمیت بڑے شہر قبضہ کرکے اشرف غنی کی چھوڑی گئی حکو ...

طالبان کی دوبارہ واپسی ،افغان حکومت کا خاتمہ

افغانستان کے دارالحکومت کابل سمیت تقریبا ً90 فیصد علاقوں پر طالبان نے کنٹرول حاصل کر لیا ہے جبکہ افغان صدر ڈاکٹر اشرف غنی اپنے نصف درجن ساتھیوں کے ہمراہ غیر متوقع طور پر ڈرامائی انداز میں تاجکستان چلے گئے۔ جہاں سے بتایا جا رہا ہے کہ وہ امریکہ منتقل ہ ...

پشتون قومی جرگہ کا انعقاد اور جاری کشیدگی

گزشتہ روز چارسدہ میں مزدور کسان پارٹی کے زیر اہتمام پشتون قومی جرگہ کا انعقاد کیا گیا جس میں تحریک انصاف اور مسلم لیگ (ن) کے بغیر ملک کی تمام سیاسی پارٹیوں کے اہم رہنماؤں، میڈیا اور سول سوسائٹی کے نمائندوں سمیت صاحب الرائے لوگوں کی بڑی تعداد شریک ہوئ ...

پختونخوا کابینہ، فیصلہ ساز فورم یا تجربہ گاہ؟

خیبر پختونخوا کی صوبائی کابینہ میں ایک بار پھر ردوبدل کر کے وزیرسماجی بہبود ہشام انعام اللہ خان اور مشیر خوراک قلندر لودھی کو باہر نکال دیا گیا ہے۔ حکومتی ترجمان کامران بنگش کے مطابق کابینہ میں کسی کو رکھنے کا واحد معیار میرٹ وزراء کی کارکردگی کا پیم ...

فضل الرحمان کے بیان پر اے این پی کا ردعمل

جے یوآئی کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے الزام لگایا ہے کہ اے این پی نے پرویز مشرف کے ریفرنڈم کی حمایت کی تھی۔اس بیان کے بعد ایمل ولی خان سمیت دوسرے لیڈروں نے نازیبا الفاظ کے استعمال سمیت جو ردعمل دکھایا اور کارکنوں نے جو الفاظ استعمال کیے وہ نہ صرف ...

امریکہ اور اتحادیوں نے کیا کھویا کیا پایا؟

بعض حلقوں کی خوش فہمیوں اور خواہشات پر مبنی تبصروں کے برعکس امریکا ،نیٹو اور بعض دیگر عالمی مراکز اور مباحثوں کے دوران افغانستان میں امریکا کی 20سالہ مہم جوئی کو ویتنام کی ناکامی سے کئی گناہ بڑی شکست سے تعبیر کیا جا رہا ہے اور عالمی فورمز کی اکثریت ا ...

مداخلت کی من پسند تشریح

متعدد بار پاکستان کی مختلف حکومتوں کا حصہ رہنے والی اے این پی کے قائدین اور کارکنان کافی دنوں سے افغانستان کی حکومت کے ترجمان بنے ہوئے ہیں جس پر دوسروں کے علاوہ افغان باشندے بھی حیرت کا اظہار کررہے ہیں۔اے این پی کا کہنا ہے کہ پاکستان افغانستان میں طا ...

اور امریکہ کے ویتنامی سپورٹرز ہیلی کاپٹر کو اڑتے دیکھتے رہے

امریکہ نے ویتنام میں جنگ کا آغاز کیا تو اس کے حکمرانوں اور میڈیا کا کہنا تھا کہ چند ہی مہینوں میں وہ اس چھوٹے سے ملک کو قبضہ کر لیں گے۔مگر ان کو اس مزاحمت کا اندازہ نہیں تھا جو کہ مقامی قیادت،عوام اور ان کی سرپرستی کرنے والے سوویت بلاک کی جانب سے دیک ...

افغانستان کی بگڑتی صورتحال عالمی میڈیا اور پاکستان

افغانستان کی حالیہ صورتحال اور علاقائی قوتوں کی نئی صف بندی کی سرگرمیوں نے جہاں امن پسند حلقوں کو پیچیدہ مسائل سے دوچار کر دیا ہے وہاں پاکستان کی مشکلات اور عوام کے تحفظات کو بھی بڑھا دیا ہے۔  یہ بات سب کو معلوم تھی کہ انٹرا افغان ڈائیلاگ کی ناکامی ک ...

مہاجرین کی آمد کا خدشہ اور قوم پرستوں کا عجیب طرز عمل

وزیراعظم کے مشیر ڈاکٹر معید یوسف نے غیر ملکی میڈیا کو انٹرویو دیتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستان افغانستان کے حالات بگڑنے کی صورت میں افغان مہاجرین کو ماضی کی طرح یہاں آنے کی اجازت نہیں دے گا کیونکہ مہاجرین کی صفوں میں دہشت گرد پاکستان میں داخل ہو سکتے ہیں۔ ...