دلیپ کمار اور راج کپور کے گھروں کو قومی ورثا قرار دینےکا ٹاسک مکمل

        مختلف نوعیت کی رکاوٹوں اور مشکلات سے نمٹ کر پختونخواحکومت پشاور سے تعلق رکھنے والے انڈین فلم انڈسٹری کے دو لیجنڈز یوسف خان دلیپ کمار اور راج کپور کے گھروں کو بھاری رقوم دے کر اپنی تحویل میں لینے میں کامیاب ہوگئی ہے جو ...

پشتون تحفظ موومنٹ اندرونی اختلافات سےدوچار

پشتون تحفظ  موومنٹ کے بعض اہم لیڈروں کا ایک اجلاس صوابی میں منعقد ہوا جس میں فیصلہ کیا گیا کہ پی ٹی ایم کو ایک سیاسی پارٹی کے ڈھانچے میں تبدیل کیا جائے گا۔ مرکزی رہنما اور رکن قومی اسمبلی محسن داوڑ کی جانب سے جاری کردہ بیان کے مطابق پارٹی بنانے کا ف ...

یونیورسٹیوں کے ملازمین کا احتجاج اور حکومتی ذمہ داریاں

خیبرپختونخوا کی مختلف یونیورسٹیوں کے ملازمین اور اساتذہ بعض حکومتی اقدامات کے ردعمل میں احتجاج پر ہیں اور ان کی دو نمائندہ تنظیموں فپواسا اور پیوٹا نے گزشتہ دنوں پشاور میں اپنے مطالبات کے حق میں احتجاجی مظاہرہ کر کے الزام لگایا کہ 18 ویں اور 25 ویں آ ...

وزیرستان میں احتجاجی جلسہ، پی ٹی ایم کا بیانیہ اور افغانستان

پشتون تحفظ موومنٹ نے 2020 کے دوران شمالی وزیرستان کے علاقے خڑ کمر میں ہونے والے اس تصادم کی یاد میں گزشتہ روز ایک بڑا جلسہ منعقد کیا جس میں ایک فوجی چیک پوسٹ پر مشتعل ہجوم اور فوجی جوانوں کے درمیان فائرنگ کے نتیجے میں بعض مظاہرین جاں بحق اور زخمی ہوگ ...

ٹی ٹی پی کے سربراہ کا قوم پرستانہ بیانیہ

تحریک طالبان پاکستان (ٹی ٹی پی) کے سربراہ مفتی نور ولی محسود کی مشہور زمانہ کتاب“انقلاب محسود” پر اگرچہ پابندی عائد ہے تاہم جن لوگوں نے اس کو پڑھا ہے ان کے لئے اس دستاویز میں چند ایسی غیر معمولی باتیں سامنے آئی ہیں جو کہ نہ صرف بہت دلچسپ ہیں بلکہ قاب ...

کراس بارڈر ٹیرریزم اور افغان سپائلرز

ایک بار پھر گزشتہ روز شمالی وزیرستان میں موجود ایک سرحدی چیک پوسٹ پر سرحد پارسے حملہ کیا گیا جس کے نتیجے میں جھنگ سے تعلق رکھنے والے 32سالہ سپاہی عمردراز شہید ہوگئے۔ آئی ایس پی آر کے مطابق پاک فوج نے حملے کا بھرپور جواب دے کر شر پسندوں کو پسپا کیا جب ...

نئے چیلنجز نئی صف بندی

عید الفطر کے تین چار دن افغانستان اور فلسطین کے عوام کے لئے بہت بھاری ثابت ہوئے۔ افغانستان میں عید کے دوسرے روز کابل کے نواحی علاقے میں مسجد میں بم دھماکا کرایا گیا جس کے باعث ایک درجن نمازی جاں بحق ہوگئے جبکہ فلسطین میں عید کے دنوں کے دوران بدترین ا ...

بیگم نسیم ولی خان کی رحلت ایک عہد کا اختتام

پاکستان کی سیاسی تاریخ میں مزاحمتی سیاست کی پہلی خاتون سیاستدان، خان عبدالولی خان کی اہلیہ اور اسفندیار ولی خان کی والدہ بیگم نسیم ولی خان گزشتہ روز طویل علالت کے باعث انتقال کر گئیں۔ آرمی چیف سمیت پاکستان،  افغانستان اور بھارت کے حکمرانوں اور سیاستد ...

اجمل وزیر دس مہینے بعد آڈیو سکینڈل میں بے قصور قرار

 خیبرپختونخوا کے سابق مشیر اطلاعات اجمل خان وزیر ایک میڈیا کمپین سے متعلق آڈیو سکیندل میں بے قصور قرار دیے گئے ہیں۔ ذرائع کے مطابق اجمل وزیر پرمیڈیا کمپین میں ملوث ہونے کے الزامات حکومتی فرانزک رپورٹ اور تحقیقاتی عمل کے دوران ثابت نہیں کیے جاسکے مشیر ...

افغانستان کی کشیدہ صورتحال اور پاکستان پر اس کے اثرات

افغانستان میں بدامنی اور کشیدگی بڑھتی جارہی ہے جس کے منفی اثرات حسب توقع اب پاکستان پر بھی پڑنے لگے ہیں۔ جبکہ اس خدشے کا اظہار ہونے لگا ہے کہ اگر افغان حکمرانوں، سیاستدانوں اور ان کے اتحادیوں نے ذمہ داری اور ہوش سے کام نہیں لیا تو 90 کی دہائی کی طرح ...