افغانستان کی حالیہ صورتحال اور علاقائی قوتوں کی نئی صف بندی کی سرگرمیوں نے جہاں امن پسند حلقوں کو پیچیدہ مسائل سے دوچار کر دیا ہے وہاں پاکستان کی مشکلات اور عوام کے تحفظات کو بھی بڑھا دیا ہے۔ یہ بات سب کو معلوم تھی کہ انٹرا افغان ڈائیلاگ کی ناکامی ک ...
مہاجرین کی آمد کا خدشہ اور قوم پرستوں کا عجیب طرز عمل
وزیراعظم کے مشیر ڈاکٹر معید یوسف نے غیر ملکی میڈیا کو انٹرویو دیتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستان افغانستان کے حالات بگڑنے کی صورت میں افغان مہاجرین کو ماضی کی طرح یہاں آنے کی اجازت نہیں دے گا کیونکہ مہاجرین کی صفوں میں دہشت گرد پاکستان میں داخل ہو سکتے ہیں۔ ...
فرزند پشاور یوسف خان کا سفر آخرت اور یادیں
برصغیر کے عظیم فنکار اور ممتاز شخصیت دلیپ کمار گزشتہ روز طویل علالت کے باعث بھارت کے شہر ممبئی میں 98 برس کی عمر میں انتقال کر گئے۔ ان کو ممبئی ہی میں نامور شخصیات کی موجودگی میں حکومتی پروٹوکول اور اعزاز کیساتھ سپرد خاک کیا گیا۔ یو فن اداکاری کے ایک ...
قومی قیادت کے لیے بریفنگ کا اہتمام
سیاسی اورریاستی صف بندی کیئے بغیر افغانستان سے امریکی انخلا کے فیصلے نے امریکیوں،افغان حکمرانوں، اور عوام کے علاوہ پاکستان اور دوسرے پڑوسی ممالک کو بھی پریشان کرکے رکھ دیا ہے اور اسی کا نتیجہ ہے کہ ماہرین جولائی اوراگست کےمہینوں کوخطےکی سیکیورٹی اورم ...
افغانستان سے بیرونی فوجوں کا انخلاء: خدشات و ممکنات
سال 2021 کے دوران عالمی سطح پر توقع کی جا رہی تھی کہ دوحا معاہدہ کے مطابق امریکی نیٹو فورسز کے انخلاء کے اعلان یا اقدامات کے نتیجے میں خطے بالخصوص افغانستان میں امن قائم ہونے کا راستہ ہموار ہو جائے گا۔ تاہم افغان حکومت اور طالبان کے دوطرفہ عدم ...
امن برائے فروخت
یہ ایک فیشن بن چکا ہے کہ اگر آپ نے مشہور ہونا ہے یا توجہ حاصل کرنی ہے تو مذہب اور ریاست کو یکطرفہ اور غیر ضروری تنقید کا نشانہ بنانے کا آسان نسخہ آزمائیں اور اس کام کے لیے آپ کو محنت کی بجائے محض نام نہاد سوشل میڈیا کا استعمال آتا ہو۔ اس کے علاوہ آپ ...
افغانستان بارے اے این پی کا خطرناک بیانیہ
قوم پرست جماعت اے این پی، امریکا، نیٹو، افغان حکومت اوردیگرکا نام لئیےاورذکرکئیے بغیر افغانستان کی حالیہ کشیدگی اور طالبان کے مسلسل پیش قدمی کو پاکستان کی مداخلت کا نتیجہ قرار دے رہےہیں اورپارٹی کے مرکزی سیکرٹری جنرل میاں افتخار نے ایک بیان میں کہا ہ ...
عثمان کاکڑ کی موت کو متنازعہ بنانے کی کوشش
پختونخواہ میپ کے ایک اہم رہنما اورسینیٹر عثمان خان کاکڑ کی موت پرزندگی کےہرطبقے سےتعلق رکھنے والے افراد نےدکھ اور افسوس کا اظہار کیا اور شائد ان کی ذاتی مقبولیت ہی کا نتیجہ ہے کہ ان کے جنازے میں ریکارڈ تعداد نے شرکت کی تاہم حسب سابق ان کی موت کو سیاس ...
صوبائی بجٹ حکومتی دعوے اور اپوزیشن کے خدشات
خیبر پختونخوا کا بجٹ برائے 2021-22 بروز جمعہ 18 جون کو صوبائی اسمبلی میں پیش کیا جائے گا ۔ حکومتی حکام اس کا حجم ایک ہزار ارب روپے سے زیادہ بتا رہے ہیں جبکہ ابتدائی تفصیلات کے مطابق صوبائی آمدن 53 اور ترقیاتی اخراجات 205 ارب ہیں۔ صوبائی حکومت کے مطاب ...
وارزون اور خطے کا متوقع منظرنامہ
پاکستان ، بھارت ، افغانستان ، چین ، ایران اور اس پر مشتمل خطے میں متعدد بڑے خطرات اور خدشات کے علاوہ بہت سے امکانات بھی موجود ہیں۔ یہی وجہ ہے کہ ماہرین آئندہ چند برسوں کو اس خطے کے لیے بہت اہم بلکہ فیصلہ کن قرار دے رہے ہیں۔ اس خطے میں اگر دنی ...