سینیٹ کے انتخابات کے لیے مختلف پارٹیوں نے اپنے امیدواروں کا اعلان کردیا ہے جبکہ حکمران جماعت تحریک انصاف کے سربراہ وزیراعظم عمران خان نے بعض امیدواروں کی نامزدگی پر مقامی تنظیموں میڈیا رپورٹس اور کارکنوں کے اعتراضات کا نوٹس لیکر ایسے امیدواروں کے نا ...
لیک شدہ ویڈیوکی اصل کہانی اورپس منظر
دو ہزار اٹھارہ (2018) کے دوران سینٹ کے الیکشن میں خیبر پختونخواہ اسمبلی کے تحریک انصاف کے تقریبا" دو درجن ممبران نے اپنے ووٹ فروخت کرکے ایک شرمناک مثال قائم کی تو پارٹی سربراہ عمران خان نے ان بیس ممبران اسمبلی کو پارٹی سے فارغ کر دیا ان کے علاوہ تین ...
پختونخواہ سیاستدان استعمال تو نہیں ہو رہے؟
وزیراعظم عمران خان اور بعض اہم ریاستی اداروں کے خلاف تحریک اور مخالفانہ مہم چلانے والے لیڈروں اور پارٹٰؐیوں میں سے اکثریت کا تعلق خیبر پختونخواہ سے ہے اور اسی پس منظر میں بعض حلقے سوال اٹھا رہے ہیں کہ کہیں ایسا تو نہیں کہ یہ لیڈرز عمران خان کی مخالفت ...
کشمیرپرپاکستانی قیادت کا حقیقت پسندانہ موقف
مسئلہ کشمیر پر پائی جانے والی کشیدگی پر جہاں ایک طرف بھارت اور پاکستان کے درمیان تین بڑی جنگیں ہوئی ہیں وہاں یہ تنازعہ علاقائی اور عالمی امن کے لیے بھی بڑا خطرہ اور چیلنج بنا ہوا ہے۔ اس تنازعہ کے تین فریقین ہیں۔ کشمیری عوام، پاکستان اور بھارت تاہم ...
نئے چیلنجز اور پولیس شہداء
گزشتہ روز نامعلوم حملہ آوروں نے سینٹرل جیل پشاور کے بالکل سامنے کلاشنکوف سے فائرنگ کردی۔ جیل کے ڈیوٹی انچارج اور سی ٹی ڈی کے افسر انسپکٹر خوشدل خان کو شہید جبکہ ان کے گارڈ کو شدید زخمی کردیا۔ وہ اپنی گاڑی میں بیٹھے تھے کہ ان کو نشانہ بنایا گیا ملزما ...
منگل باغ کی ہلاکت کراس بارڈر ٹیرریزم اورافغان حکمران
ضلع خیبر خاص کر باڑہ میں کئی برسوں تک انتہا پسندانہ نظریات رکھنے والے شدت پسند کمانڈر اور کالعدم لشکراسلام کے سربراہ حاجی منگل باغ افغانستان کے صوبہ ننگرہارکے ضلع اچین میں اپنی رہائش کے دروازے پر نصب بم پھٹنے سے دیگر دو ساتھیوں سمیت ہلاک ہوگئے ہیں۔اف ...
بائیڈن حکومت کا اہم اعلان اور قبائلی علاقوں میں کاروائیاں
حسب توقع افغان طالبان اور امریکہ کے درمیان فروری 2020 میں کیا گیا معاہدہ خطرات سے دوچار ہو گیا ہے جبکہ طالبان کے ترجمان ڈاکٹر نعیم نے کہا ہے کہ امریکہ دوحہ معاہدے پر عملدرآمد کا پابند ہے ۔ اور طالبان کی پوری کوشش ہے کہ وہ اس معا ہدے پر عمل درآمد کو ی ...
یونیورسٹیوں کا مالی بحران اور ڈریس کوڈ
سیاسی علمی اور عوامی حلقوں میں ہزارہ یونیورسٹی کی انتظامیہ کی جانب سے جاری کردہ اعلامیہ کافی دنوں سے زیر بحث ہے جس میں فیکلٹی ممبران طلباء و طالبات کے لئے لباس سے متعلق بعض شرائط کا تعین کیا گیا ہے۔ دوسری طرف باچاخان یونیورسٹی اور چارسدہ نے بھی ایک ا ...
بریک ڈاؤن کے اسباب اور مسئلے کا مستقل حل
گزشتہ دنوں خیبرپختونخوا سمیت ملک کے تقریباً 70 فیصد علاقوں میں بجلی کی سنٹرل سپلائی سسٹم کی فریکوئنسی بریک ڈاؤن کے باعث بجلی معطل رہی جس کی وجہ سے پاکستان کے عوام اور متعلقہ اداروں میں نہ صرف تشویش کی لہر دوڑ گئی بلکہ حسب روایت مختلف قسم کی افواہیں ...
ء2020 میں سیکورٹی کی صورتحال اور ئنے سال کے چیلنجز
طویل انتظار، رکاوٹوں اور مبینہ سازشوں کے بعد قطر کے شہر دوہا میں انٹرا افغان ڈائیلاگ کا ایک بار پھر آغاز ہو چکا ہے اور فریقین مجوزہ روڑمیپ اور بنیادی نکات پر متفق ہو گئے ہیں۔ اس سلسلے میں 5 جنوری کو مذاکراتی ٹیموں کا رسمی اجلاس ہوا جس میں اس بات پر ا ...