ضلع کرک کے دور افتادہ علاقے ٹیری میں مشتعل ہجوم کے ہاتھوں ہندو برادری کی ایک سمادھی کو آگ لگانے اور مسمار کرنے کے واقعے کا حکومت نے سخت نوٹس لیسے ہوئے تقریبا 50 لوگوں کو گرفتار کر لیا ہےجبکہ حکومت خیبر پختونخواہ نے سمادھی کو از سر نو بنانے کا اعلان ک ...
صوبہ کی تہذیب و تمدن کی بحالی کی کوششیں
سابقہ حکومتوں کے برعکس موجودہ حکومت کو یہ کریڈٹ ضرور دینا چاہیے کہ اس نے خیبر پختونخوا میں سیاحت کے فروغ، کھیلوں کی سرگرمیاں بڑھانے اور ثقافتی سرگرمیاں تیز کرنے کے علاوہ صوبے کے تاریخی مقامات، مراکز اور عمارات کو نہ صرف یہ کہ محفوظ بنانے پر خصوصی ت ...
علی وزیر کی گرفتاری اور 2020 کا سب سے بڑا لطیفہ
سندھ پولیس نے وزیرستان سے تعلق رکھنے والے ایم این اے علی وزیر کی سہراب گوٹھ کراچی کی تقریرپر کاٹی گئی ایف آئی آر پر کارروائی کرتے ہوئے پشاور پولیس کے ذریعے گرفتار کرکے کراچی منتقل کردیا ہے جہاں انسداد دہشت گردی کی ایک عدالت نے پولیس کی درخواست پر ان ...
سیکھنے کے لیے خیبر پختونخواہ بہترین ماڈل
حال ہی میں وزیراعظم عمران خان نے سینئر صحافیوں کے ساتھ ہونے والی نشست میں اپوزیشن کو گرینڈ نیشنل ڈائیلاگ کی پیشکش کی جس پر پی ڈی ایم نے یہ تبصرہ کر کے منفی رد عمل دیا ہے کہ عمران خان ایسا کرنے میں سنجیدہ نہیں ہے اور وہ اپوزیشن کے حالیہ دباؤ سے نکلنے ...
سانحہ اے پی ایس تاریخ کا رُخ موڑنے والا واقعہ
دسمبر16، 2014 کی صبح آرمی پبلک اسکول پشاور پر ہونے والے بدترین دہشت گرد حملے کی تلخ یادیں چھ برس گزرنے کے باوجود تازہ ہیں تاہم عوامی سطح پر یہ اطمینان اور اعتماد ایک حوصلہ افزا امر ہے کہ ریاست نے اس سانحے کے ذمہ داران کو نہ صرف یہ کہ مختلف کاروائیو ...
نگینے لوگ، منفرد کام
خلاف توقع پشتون معاشرے کو یہ اعزاز حاصل ہے کہ اس کا دامن اچھی شاعری موسیقی اور گلوکاری کی دولت سے مالا مال ہے اور اس وقت بھی کمال کی بات یہ ہے کہ کسی بھی دوسری زبان کے مقابلے میں سب سے زیادہ تعلیم یافتہ گلوکار پشتو موسیقی کو میسر ہیں۔ سردار علی ٹکر، ...
سانحہ کے ٹی ایچ عوامی تشویش اور حکومتی ذمہ داری
نظام فطرت ہے کہ انسانوں اور اداروں سے بوجوہ بعض مواقع پر غلطیاں ہوتی رہتی ہیں تاہم ضرورت اس بات کی ہوتی ہے کہ غلطیوں کے ذمہ داران اور اسباب کا تعین کر کے دوسروں کو اس بات کا یقین دلایا جائے کہ غلطی کی حقیقی تلافی بھی کی جاسکتی ہے۔ گزشتہ دنوں خیبر ...
پاکستان کی خارجہ پالیسی میں مثبت تبدیلیاں
ماضی کے برعکس گزشتہ چند برسوں کے دوران پاکستان کی خارجہ پالیسی میں متعدد مثبت تبدیلی آئی ہیں اور پاکستان کے علاقائی اور عالمی کردار کو نہ صرف یہ کہ سراہا جا رہا ہے بلکہ یہ کلیدی اہمیت اختیار کر گیا ہے ۔ پاکستان میں جہاں ایک طرف بیک وقت دو بڑی طاقتوں ...
کورونا کی تازہ لہر اور خیبر پختونخوا ہ
حسب توقع کرونا وائرس کی نئی یا دوسری لہر نے پوری دنیا کو اپنی لپیٹ میں لے رکھا ہے اور امریکہ جیسے ترقی یافتہ ممالک کو بھی اس وبا پر قابو پانے میں ناکامی کا سامنا ہے جہاں اب تک کورونا سے تقریبا دو لاکھ ساٹھ ہزار افراد لقمہ اجل بن چکے ہیں پاکستان میں ص ...
پی ڈی ایم کا پشاور جلسہ – کتنا کامیاب کتنا ناکام
سیاسی عوامی اور صحافتی حلقوں میں 22 نومبر کو پشاور میں ہونے والے پی ڈی ایم کے جلسے پر بحث جاری ہے جبکہ فریقین کی جانب سے جلسے کی کامیابی اور ناکامی کے بارے میں مختلف قسم کے دعوے بھی زیر بحث ہیں۔ حکومت نے اس ایونٹ کو ناکام قرار دے دیا ہے تاہم اپوزیشن ...