En
ریجنل پاسپورٹ آفس نے جمرود بائی پاس روڈ پر باقاعدہ طور پر کام شروع کردیا ہے۔ خیبر کی عوام اب پشاور کی بجائے جمرود میں اپنا پاسپورٹ با آسا نی بنوا اور ری نیو کرسکتے ہیں۔ کچھ دنوں میں الحاج بلاول آفریدی اور وزیرداخلہ باقاعدہ طور پر افتتاح کرینگے۔