کامسٹیک اسلام آباد میں پائیدار ترقی کے ہدف پر بین الاقوامی کانفرنس

یونیورسٹی آف لکی مروت نے وویمن یونیورسٹی مردان کے ساتھ مل کر کامسٹیک اسلام آباد میں پائیدار ترقی کے ہدف پر 09 ویں بین الاقوامی کانفرنس کا انعقاد کیاگیا۔ گزشتہ روز ایک تقریب منعقد ہوئی۔جس میں چیئرمین سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے موسمیاتی تبدیلی سنیٹر شیری رحمان نے بحیثیت مہمان خصوصی شرکت کی جبکہ دیگر مہمانوں میں ازبک سفارتخانے کےاعزازی علیشیر تختائیف، محترمہ فرح حامد اور چینی سفارتخانے کونسلر مسٹر وانگ نے بھی شرکت کی اور خطاب کیا ۔ اس موقع پر یونیورسٹی آف لکی مروت سمیت جامعہ ہذا کے دیگر سٹاف بھی موجود تھا۔

About the author

Leave a Comment

Add a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Shopping Basket