*ضلع خیبر لنڈ ی کوتل گورنمنٹ عمار شہید ہائی سکول پرائمری سیکشن میں خیبر رائفلز سیکورٹی فورسز 176ونگ الشفاء آئی ٹرسٹ کے زیر اہتمام آنکھوں کے مریضوں کے لئے فری میڈیکل کیمپ جاری ہیں آنکھوں کے مریض مزکورہ فری میڈیکل کیمپ تشریف لائیں فری میڈیکل کیمپ میں ڈاکٹرز معائنہ کے بعد مفت ادویات اور عینک بھی دی گئے. مزکورہ فری میڈیکل کیمپ کل بروز بدھ سہ پہر 3بجے تک جاری رہے گا۔ لنڈی کوتل کے عوام نے آنکھوں کے مریضوں کے لئے فری میڈیکل کیمپ میں معائنہ مفت ادویات عینک فراہم کرنے پر کمانڈنٹ خیبر رائفلز کرنل سعید احمد. 176ونگ کے کمانڈر لیفٹیننٹ کرنل بلال لیاقت اور الشفاء آئی ٹرسٹ حکام کاخصوصی شکریہ ادا کیا

